Sat, 04 Feb 2017 11:27:02
محکمہ نشر و اشاعت و رابطہ عامہ کے زیر اہتمام کاروار میں ایوارڈ یافتہ کنڑا فلم فیسٹول کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایچ پرسنا کے ہاتھوں کیا گیا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:16:43
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے کہاکہ دریائے مہادائی کے پانی کی تقسیم کے متعلق ریاستی حکومت پندرہ دن کے اندر مہادائی ٹریبونل کے روبرو اپنا موقف پیش کرنے والی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:13:05
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے گذارش کی ہے کہ ریاست میں مانسون کی ناکامی کے سبب فصلوں کو جو نقصان ہوا ہے فوری طور پر اس کے متاثرین کی راحت کاری کیلئے امداد جاری کی جائے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 11:10:46
گزشتہ سال شہر کے مختلف اسکولوں میں جنسی ہراسانیوں کے واقعات سرخیوں میں چھائے رہے، یہ سلسلہ چند دن تھماتھاکہ اب سدا شیونگر کے ایک معروف کیندریہ ودیا لیہ اسکول میں پرنسپل کی طرف سے بچوں کی جنسی ہراسانی اور انہیں اذیت دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 08:29:42
پانچ ریاستوں میں 36 دنوں تک چلنے والے انتخابات کا آغاز آج پنجاب اور گوا سے ہوا ہے. ہفتے کی صبح 7 بجے گوا میں 40 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی. پنجاب کی 117 نشستوں کے لئے 8 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی. 10 سال سے حکومت چلا رہی اکالی دل-بی جے پی اور اپوزیشن میں موجود کانگریس کے علاوہ عام آدمی پارٹی کے انتخابات لڑنے سے پنجاب میں پہلی بار سہ رخی مقابلہ ہے. 5 بار وزیر اعلی رہ چکے پرکاش سنگھ بادل کا مقاب
View more
Sat, 04 Feb 2017 08:19:08
نوٹوں کی منسوخی اور طویل ہڑتال کی وجہ سے سال 2016 میں ملک میں سونے کے زیورات کی مانگ 22 فیصد گھٹ کر 514 ٹن رہ گئی۔ سال 2015 میں یہ662.3 ٹن تھی۔ورلڈ گولڈ کونسل کی طرف سے جاری اعداد و شمار میں آج کہا گیا ہے کہ ہندوستانی مانگ میں 148.3 ٹن کی کمی اس کے ریکارڈ میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 08:15:22
ریاست کے دارالحکومت بنگلور میں کوگلو کراس سگنل پر دن دہاڑے فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو افرادزخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ ٹریفک سگنل کے پاس کار میں جا رہے داساناپورا ایگریکلچرل پروڈیوس مارکیٹنگ کمیٹی (اے پی ایم سی) کے صدر کاداباگیري سرانیواس اور ان کے ڈرائیور مورتی پر دو موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے فائرنگ کی جس میں دونوں زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 08:05:25
ریاستی وزیر توانائی اور سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشنا کے دیرینہ معتمد ڈی کے شیوکمار نے کانگریس چھوڑ دینے ایس ایم کرشنا کے فیصلے کو عاجلانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان کو اگر کسی طرح کی پریشانی لاحق تھی تو انہیں چاہئے تھاکہ پارٹی اعلیٰ کمان کے علم میں یہ بات لائیں، ایسا کرنے کی بجائے انہوں نے پارٹی چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ایس ایم کرشنا سے مطالبہ کیا کہ وہ پارٹی میں برقرار رہیں اور اپنے فیصل
View more
Sat, 04 Feb 2017 07:19:05
بنگلور الیکٹری سٹی سپلائی کمپنی بیسکام نے بجلی کی کٹوتی کے نظام کو مربوط کرنے اور گاہکوں کو لوڈ شیڈنگ سے قبل مطلع کرنے کیلئے ایک نیا نظام متعارف کرواتے ہوئے جس علاقہ میں بھی بجلی کی کٹوتی کی جارہی ہے، وہاں بجلی کے صارفین کو دس منٹ قبل ایس ایم ایس کے ذریعہ اطلاع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy