Wed, 25 Jan 2017 12:36:56
سائنا نہوال نے سید مودی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں نہیں کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے اس کی چمک تھوڑی پھیکی پڑ گئی ہے لیکن اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو نے یہ یقینی بنایا ہے کہ کل سے شروع ہونے والی اس گرانڈ پری گولڈ مقابلے میں اسٹار کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہو۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:35:13
امریکی ٹینس کھلاڑی وینس ولیمس نے روس کی ایناستاسیا پی کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیاہے اور وہ 23سال میں کسی گرینڈ سلیم کے آخری چار میں پہنچنے والی سب سے عمردراز کھلاڑی ہو گئیں ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:32:48
آسٹریلیائی کپتان اسٹیواسمتھ نے اپنی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں سے ہندوستان کے مشکل دورے پر زیادہ ذمہ داری سے کھیلنے کے لیے کہااورسلامی بلے بازڈیوڈ وارنرکوکرون نائر کی طرح بڑی سنچری لگانے کی صلاح دی ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:18:10
کولار میں ریلوے بوگی کارخانے کی شروعات کیلئے درکار زمین محکمۂ ریلویز کو ڈھائی ماہ کے اندر دے دی جائے گی۔اس سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں اعلیٰ اختیاری میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:13:26
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی لیڈر وں کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے خشک سالی سے نمٹنے کیلئے ماضی میں جو رقم جاری کی گئی تھی اس کو ریاستی حکومت نے استعمال نہیں کیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:08:18
آئندہ تعلیمی سال ریاستی حکومت پہلی سے آٹھویں جماعت تک جو نیا تعلیمی نصاب مرتب کرنے جارہی ہے اسے لے کر مختلف حلقوں میں جاری شکوک وشبہات بے بنیاد ہیں۔ ریاستی حکومت نے نیا نصاب لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس پر وہ قائم رہے گی۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:04:04
حج 2017 کیلئے درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ میں 24جنوری سے 6؍ فروری تک توسیع کرتے ہوئے حج کمیٹی آف انڈیا نے آج احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 02:29:11
جنتا دل یونائیٹڈ نے نوٹ بندی کے معاملے پر مرکزی حکومت کواپنی نظریاتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے لیکن یونیفارم سول کوڈ کے معاملے پر وہ مرکز کی پہل کا ہر قدم پر احتجاج کرے گی۔ یہ اعلان پارٹی کے قومی صدر اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو پٹنہ میں کرپوری جینتی کے موقع پر ایک پروگرام میں کیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 00:49:21
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال کا الیکشن کمیشن پرحملہ جاری ہے۔اس بارانہوں نے الیکشن کمیشن پر بدعنوانی کو فروغ دینے کاالزام لگایاہے۔غور طلب ہے کہ اپنے بیان کو لے کر کیجریوال الیکشن کمیشن کے نشانے پرہیں۔کجریوال نے پنجاب میں لوگوں سے کہا تھا کہ وہ اگر مخالف پارٹی کے لوگ پیسے دیں تولے لیں لیکن ووٹ عام آدمی پارٹی کو ہی دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy