Mon, 23 Jan 2017 18:32:01
کمٹہ میں نیشنل ہائی وے کے توسیعی منصوبے کے تحت شہرکے باہر سے بائی پاس سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ کیونکہ مضافات سے بائی پاس کرنے کے لئے مقامی افراد اپنی زمینیں سرکاری تحویل میں دینے کو تیار نہیں ہیں۔ان کا الزام ہے کہ نیشنل ہائی کی توسیع شہر کے اندر سے ہی کرنے کا منصوبہ جو پہلے سے طے تھا اب اس میں کچھ بااثر لوگوں کی جائیداد بچانے کے لئے سیاسی مداخلت سے ترمیم کی گئی ہے
View more
Mon, 23 Jan 2017 15:20:47
باغات اور کھیتوں میں گھس کر فصلیں تباہ کرنے والے جنگلی خنزیروں (bore)سے کسان بہت پریشان رہتے ہیں۔ان سے فصلوں کا ہی نہیں بلکہ کبھی کبھار جانی نقصان بھی ہوتا ہے۔ اور اس سے چھٹکارہ پانے کے کئی طریقے اپناتے ہیں جس میں اس کا شکار کرنا بھی شامل ہے جو کہ ایک غیر قانونی کام ہوتا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 15:15:59
شہر میں مساج پارلر کے نام پر جنسی سرگرمیاں چلانے کے تعلق سے مسلسل عوامی شکایات کے پس منظر میں پولیس نے اقدام کرتے ہوئے کے ایس راؤ روڈ پر واقع ایک مساج پارلر پر اتوار کے دن دھاوا بول دیا۔ اور وہاں سے دوجوان لڑکیوں کو بچانے کے علاوہ چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 13:08:47
گذشتہ 30مارچ 2016کو شہر کے ٹینک بانڈ روڈ کا ساکن ظالم باپ رام مورتی آپنی 9سالہ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کرنے کا معاملہ پیش آیا تھا
View more
Mon, 23 Jan 2017 13:05:28
کسان اور خواتین ڈی سی سی بینک سے فراہم کئے جارہے قرض کی سہولت سے بھر پور فائدہ اٹھائیں اور قرض کی رقم واپس لوٹا کر بینک کی مزید ترقی میں اہم کردار ادا کریں ت
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:57:26
آج شہر کے پتراکرترا بھون میں یوا شکتی کے ریاستی صدر شیو پرکاش ریڈی کے زیر قیادت میں چنتامنی تعلقہ سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:41:17
ہندوستان کی اسٹار شٹلر اور ٹاپ سیڈ سائنا نہوال نے ملائیشیا ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا خواتین کے سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:38:33
روندر جڈیجہ انگلینڈ کے خلاف کولکاتہ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں 150وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بائیں ہاتھ کے سپن گیند باز بن گئے ہیں۔جڈیجہ نے یہ کامیابی سیم بلگس کا وکٹ لے کر حاصل کی۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:36:04
برائن برادران کے نام سے مشہور باب اور مائیک نے اتوار کو ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔برائن برادران کے نام پر بہت سے خطابات درج ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy