Mon, 23 Jan 2017 12:20:23
پاکستان کی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر کہا ہے کہ ان کی نجی زندگی میں مداخلت کر کے شہرت نہ کمائی جائے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:13:44
کیتھولک کلیسا کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عوامیت پسندی کے خلاف خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا نتیجہ ہٹلر کی طرح کے نام نہاد نجات دہندگان کے انتخاب کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:10:52
بحرالکاہل کے جزیرے پاپوا نیوگنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.9ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلے کے بعد پاپوا نیوگنی اور سولومن آئی لینڈز کے علاوہ قریب واقع جزائر کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:03:43
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذرائع ابلاغ پر حقائق کے منافی خبر دینے کا الزام عائد کیا جسے اپنی صدارتی مہم کے دوران میڈیا کے خلاف ان کی شکایات کی ایک تازہ کڑی سمجھا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:37:00
وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں رشوت خوری پر قابو پانے کیلئے کام کررہے اداروں کو برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ ملک میں8نومبر کی رات نوٹ بندی فیصلے کے بعد پرائیویٹ مالی اداروں کو ہی فائدہ پہنچاہے ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:26:03
انٹگریٹڈ چائلڈڈ یولپمنٹ سرویس ( آئی سی ڈی ایس ) اسکیم کے تحت چلائے جارہے آنگن واڑی مراکز کے نظم وضبط میں ترمیم کرتے ہوئے از سر نو ترتیت دےئے جانے کی ضرورت ہے ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 01:27:17
ایک بچے کو کار میں بٹھاکر لے جانے کا منظر کچھ اسکولی طلبہ نے دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی کہ کوئی بچے کوکار میں اغوا کرکے لے گیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی اور پھر جب مذکورہ کار مرڈیشور میں ہاتھ لگی تو ساری حقیقت سامنے آئی۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 01:22:10
بیلتھنگڈی کےقریب چارماڈی نامی مقام پرمٹورمندر کے پاس پیش آنے والے ایک دردناک واقعے میں ایک معصوم بچہ اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ رکشہ اچانک چل پڑا اور قریب میں واقع کنویں کے لئے کھودے گئے گڈھے میں گر گیا۔جس میں بچہ بیٹھا ہواتھاجبکہ رکشہ ڈرائیور جو اس لڑکے کا باپ تھا وہ آنگن واڈی کے دوسرے بچوں کو لینے گیا ہوا تھا۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 01:16:28
منگلورو سے گوا تک کے فاصلے میں نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی پروجیکٹ کاکام بڑی تیز رفتاری سے جاری ہے۔اسی منصوبے کے تحت اب کاروار میں بینگا اور لنڈن برج کے علاقوں میں بڑی بڑی پہاڑیوں کو کاٹ کر سرنگ بنانے کا م بھی زورو شور سے چل رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy