Tue, 17 Jan 2017 11:34:20
ریاستی وزیر مالگذاری کاگوڈ تمپانے کہاکہ نائس کمپنی کی مبینہ دھاندلیوں کے متعلق ایوان کمیٹی نے جو رپورٹ پیش کی ہے اس کی بنیاد پر ریاستی کابینہ میں تبادلۂ خیال کرکے مناسب فیصلہ لیا جائے گا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:28:58
مرکزی وزیر برائے منصوبہ بندی ڈی وی سدانند گوڈا نے کہاکہ ریاستی بی جے پی میں پارٹی صدر یڈیورپا اور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان شدید اختلافات کے نتیجہ میں کرناٹک میں پارٹی کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:22:35
ریاست بھر میں شاہراہوں پر ہونے والے سڑک حادثات اور دیگر جرائم پر نظر رکھنے اور ان کے انسداد کیلئے ریاستی حکومت نے تمام شاہراہوں پر گشتی گاڑیاں تعینات کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:13:23
شیواجی نگر میں آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے سلسلے میں ریاستی وزیر شہری ترقیات جناب آر روشن بیگ پر بی جے پی رکن پارلیمان شوبھا کارند لاجے کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر درج ہتک عزت مقدمہ کی سماعت آج شہر کی عدالت میں ہوئی ،
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:09:13
ریاستی بی جے پی میں یڈیورپا اور ایشورپا کے مابین اختلافات کے سبب پیدا شدہ بحران کو سلجھانے کی کوشش بسیار کے بعد آر ایس ایس نے اس معاملے سے اپنا دامن جھاڑ لیا ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:06:44
ہر میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے بنگلور میٹرو ریل پراجکٹ کے پہلے مرحلے کا کام اپریل میں پورا ہوجائے گا۔ 42کلومیٹر کی میٹرو خدمات عوام کیلئے کھول دی جائیں گی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:04:37
محکمۂ پولیس اسے حاصل جدید ترین سہولیات کا استعمال کرتے ہوئے انسداد جرائم کیلئے مستعدی سے کام کرے، چونکہ پولیس کو دی جارہی جدید سہولیات کی زیادہ تشہیرسے منفی اثرات بھی سامنے آرہے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر پولیس کو حاصل جدید آلات سے بچنے کیلئے اپنے حربے استعمال کرتے ہیں۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 01:33:58
کمٹہ کے مختلف علاقوں میں مقیم مسلم نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اوراُن میں اتحاد اور بھائی چارگی کو عام کرنے کی غرض سے الاتحاد یوتھ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں جناب افتخار شیخ کو صدر کے عہدہ پراور باشاہ شیخ کو نائب صدر کے عہدہ پر منتخب کیا گیا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:48:08
یوپی اسمبلی انتخابات سے ٹھیک پہلے سماج وادی پارٹی پر چل رہی تسلط کی جنگ میں اکھلیش خیمے کو فتح حاصل ہوئی ہے. الیکشن کمیشن نے پیر کو اکھلیش خیمے کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے سائکلنگ انتخابی نشان سی ایم اکھلیش یادو گروپکے حوالے کر دیا ہے. الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا کہ پارٹی کا نام بھی اکھلیش یادو کو ہی ملے گا.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy