Sun, 15 Jan 2017 15:43:37
یہاں اے پی ایم سی الیکشن میں کانگریس کی جیت کا جشن منانے کے دوران مبینہ طور پر کانگریسی کارکنان نے ہارنے والے بی جے پی کے امیدوار پر جان لیوا حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 15:36:47
ملائی بیٹو نامی مقام کے رہنے والے محمد ناصر کے قتل میں ملوث جن ملزمین کو سیشن کورٹ نے ضمانت دی تھی،اس کے خلاف مقتول کے وارثین کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ نے ضمانت رد کردی ہے اور ملزمین کو حکم دیا ہے کہ 16/جنوری تک عدالت کے سامنے خود سپرد (سرینڈر) ہو جائیں۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 13:08:36
نتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود گذشتہ روز رات 11:30بجے پیش آئے حادثے میں ایک کی موت واقع ہوگئی یہ حادثہ شہر کے کولار روڈ انجنیا سوامی مندر کے قریب پیش آیا
View more
Sun, 15 Jan 2017 13:07:23
ہاں کے اے پی ایم سی کیلئے ہوئے انتخابات میں کانگریس نے زبردست جیت درج کرتے ہوئے جنتادل(ایس)اور بی جے پی کو دھول چاٹنے پر مجبور کردیااے پی ایم سی کیلئے ہوئے انتخابات میں کُل 13نشستوں پر سے 11نشستوں پر جیت حاصل کرتے ہوئے کانگریس نے بقیہ تمام سیاسی پارٹیوں کو دھول چٹا دی اور پھر سے اے پی ایم سی پر کانگریس نے قبضہ جمالیا۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 12:11:32
بتایا جاتا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے نامزد مشیر، مائیکل فِلن کی 29دسمبر کو روسی سفیر کے ساتھ کئی بار ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، اُسی روز جس دِن صدر براک نے 35روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کیے اور روس پر دیگر تعزیرات عائد کی گئیں،
View more
Sun, 15 Jan 2017 12:07:50
بنگلہ دیش میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال دارالحکومت ڈھاکا کے ایک کیفے پر کیے جانے والے اُس دہشت گردانہ حملے کے ایک اور سرغنے کو گرفتار کر لیا ہے، جس میں بیس یرغمالی ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 12:03:43
اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال 'یونیسف' نے یونانی جزیروں میں سخت سردی کی وجہ سے بچوں کو درپیش بڑھتی ہوئی مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:55:46
امریکا میں سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان نے بھی عنقریب اپنے عہدے سے رخصت ہونے والے صدر باراک اوباما کی جانب سے صحت کے شعبے میں متعارف کروائی گئی اصلاحات کے خاتمے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:52:57
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سوڈان کے صدر محمد عمر البشیر کو ٹیلیفون پر امریکا کی جانب سے سوڈان پرعاید بعض پابندیاں اٹھائے جانے پرمبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy