Sat, 14 Jan 2017 13:10:27
مرکزی حکومت کی طرف سے آر ٹی او فیس میں اضافہ کی مخالفت کرتے ہوئے آج شہر میں آٹو رکشا ڈرائیوروں نے اپنی یونین کے ذریعہ ٹاؤن ہال کے قریب بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 13:06:52
شہر کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ تک میٹرو ٹرین خدمات قائم کرنے کے منصوبے کا احیاء کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت کے اشتراک سے اس پراجکٹ کو آگے بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:56:46
اسرائیلی حکام نے چھ ماہ قبل حراست میں لیے گئے ایک فلسطینی شہری کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے شہری وحید البرش اقوام متحدہ کے امدادی ادارےUNDP میں ملازم تھے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:54:01
عراقی فوج کے کمانڈوز نے موصل یونیورسٹی پر دھاوا بول کر جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فوج کے خصوصی ایلیٹ دستوں نے شہر کے فریڈم پل پر قبضہ کر کے ملکی پرچم بھی لہرا دیا ہے۔ ا
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:51:54
یٹرا لازسلو نامی اس خاتون رپورٹر کو ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ سزا دی گئی۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہو جانے والی اس ویڈیو میں یہ خاتون رپورٹر دوڑتے ہوئے مہاجرین کو لاتیں مار کر گراتی اور ان کی فلم بندی کرتی دکھائی دے رہی تھی۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:49:15
دمشق کے نواح میں واقع المزہ نامی فوجی اڈے پر راکٹ حملے اسرائیلی فوج نے کیے ہیں۔ شامی فوج کے مطابق دمشق کے جنوب مغربی علاقے میں واقع اس فوجی اڈے پر آٹھ راکٹ حملے کیے گئے،
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:45:30
ذرائع نے بتایا کہ امریکی فوجیوں اور ملٹری گاڑیوں کو کیموفلاج کر کے جنوبی مغربی پولینڈ میں پہنچایا جا رہا ہے۔ پولستانی سرزمین پر اُن کی منزل مغربی شہر زاگن ہے اور یہیں امریکی فوج کا بیس ہو گا۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:42:48
امریکا نے پہلی بار شامی حکومت کی ڈیڑھ درجن اہم شخصیات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ وائیٹ ہاؤس کی طرف سے پہلی بار بشارالاسد کے 18مقربین جن میں کیمیائی اسلحہ کے استعمال کے الزامات کا سامنا کرنے والے عہدیدار بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 12:29:28
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کی دوسری بڑی کمپنی انفوسس لمیٹڈ نے رواں مالی سال کے تیسرے سہ ماہی میں 3708 کروڑ روپے کا فائدہ حاصل کیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی سہ ماہی کے 3465 کروڑ روپے کے منافع کے مقابلے میں سات فیصد زیادہ ہے ۔ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy