Thu, 12 Jan 2017 19:13:22
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر روی چندرن اشون نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں وراٹ کوہلی کی کپتانی کے ساتھ رفتار بنانے کو ٹیم کیلئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:07:20
عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی شہر موصل کے 80فی صد مشرقی علاقے کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہاں داعش کے جنگجوؤں کو لڑائی میں شکست سے دوچار کردیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:59:47
امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر باراک اوباما نے سبکدوشی سے قبل ایران کو خفیہ طور پر 130ٹن افزودہ کیے جانے کے قابل یورنیم خفیہ طور پر دینے کی منظوری دی ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:57:07
عراق میں انسداد دہشت گردی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ مشترکہ افواج نے موصل یونی ورسٹی پر دھاوا بولنے کی تیاری کے سلسلے میں اس کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ اس سے قبل عراقی مشترکہ افواج نے شہر کے شمال میں متعدد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:33:09
کسی مذہب نے خواتین کو کچھ بھی حق نہیں دیا سوائے ان کی عزت وناموس و فطری تقاضوں سے کھلواڑ کرنے کے، مذہب اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے خواتین کو ان کے فطری تقاضوں کے مطابق مکمل حقوق عطافرمائے اور تحفظ شریعت کا اصل محافظ اللہ ہے ہمارا شریعت کا اپنانا اس کا اصلی تحفظ ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 14:47:50
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر ارجیت پٹیل نوٹ بندي کے معاملے پر سوال کرنے کے انتظار میں بیٹھے صحافیوں کی فوج سے بچ کر بھاگ نکلے. بتایا گیا ہے کہ ارجیت پٹیل مہاتما مندرپہنچےتھے. یہ وہی جگہ ہے، جہاں آٹھواں گجرات کانفرنس جاری ہے اور منگل کووزیراعظم نریندرمودی نے اس کانفرنس کا افتتاح کیا تھا.
View more
Thu, 12 Jan 2017 11:12:41
سینئر بی جے پی لیڈر اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپانے سنگولی راینا برگیڈ کے جلسہ میں شرکت کی پاداش میں شہر کے سابق میئر ڈی وینکٹیش مورتی کو بی جے پی سے معطل کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو انہیں بی جے پی سے نکال کر دکھائیں۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 11:07:08
ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو ) جو اپنے ورک ہارس پی ایس ایل وی ۔ سی 37 کا استعمال کرتے ہوئے آئندہ ماہ ریکارڈ 103سٹیلائیٹس کو چھوڑرہا ہے ' کوئی ریکارڈ نہیں بنارہا ہے، بلکہ ہر سٹیلائیٹ کو چھوڑنے کے ساتھ ہی ملک اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کررہا ہے اور اس کے زیادہ سے زیادہ ریٹرنس حاصل ہورہے ہیں۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 10:59:41
چامراج نگر ضلع کے گنڈلو پیٹ تعلقہ کے بنڈی پور ریزروفاریسٹ میں عنقریب ماحول دوست بسیں چلائی جائیں گی۔موجودہ طور پر اس سفاری پارک میں سیاحوں کو لے جانے کیلئے ڈیزل کی بسوں کا استعمال کیا جارہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy