Sat, 14 Jan 2017 07:12:43
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کی طرف سے سنگولی راینا برگیڈ کی تشکیل اور اس کی سرگرمیوں میں شرکت کی پاداش میں انہیں اپوزیشن لیڈر کے عہدہ سے برطرف کرنے ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی شکایت پر بیشتر بی جے پی اراکین اسمبلی اور کونسل سخت ناراض ہیں۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 07:03:34
جموں کشمیرمیں تعین ۹۲ویں بٹالین کا جوان تیج بہادر یادو پچھلے دو دنوں سے سوشل میڈیا سے لے کر پرنٹ میڈیا تک موضوع بحث؛بی ایس ایف افسران اور سرکار کے لئے باعث ندامت و خجالت بنا ہوا ہے اور کیوں نہ ہوکہ اس نے ایک ایسی خامی کو بر سر عام کردیا ہے جس سے ملک میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جا رہی ہے اوربیرون ممالک ہندوستان اورطاقتور ترین ہندوستانی افواج کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 18:30:27
”اس ملک کے مسلمانوں کو بھی سماجی، معاشی اور سیاسی اختیارات ملک کے دوسرے شہریوں جیسے ملنا چاہئے۔ آزادی کے 70 سالوں بعد بھی کسی قوم کا ہر میدان میں پچھڑا رہنا تشویشناک بات ہے۔ آج بھی اس قوم کے بچے جنہیں اسکولوں میں ہونا چاہئے تھا گیاریجوں اور ورکشاپوں میں مزدوری کرتے ہیں جو سماجی انصاف کے بالکل خلاف ہے“
View more
Fri, 13 Jan 2017 03:48:23
ٹاون میونسپل کاونسل الال کے رکن اور کانگریسی لیڈر فاروق الال کے گھر کے پاس پارک کی گئی کار کو شرپسندوں نے نقصان پہنچایا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق رات میں کسی وقت شرپسندوں نے کار کی ونڈ شیلڈ اور کھڑکیوں کی کانچ توڑ پھوڑ کر رکھ دی ہے۔جس کا پتہ فاروق کو صبح نماز کے لئے اٹھنے پر چلا ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 03:23:25
منگلورو کے گروڈی مندر کے فیسٹول کے تعلق سے پمپ ویل علاقے میں بینر لگانے کے معاملے پردو ہندو شدت پسند تنظیموں کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا، جو بڑھ کر پولس تھانہ تک جا پہنچا۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 03:14:53
سدانند ریسیڈنشیل اسکول میں دسویں جماعت کی طالبہ انیشانائک کو تیونیشیامیں منعقدہ I-FEST²میں اس کے ریسرچ پیپر کے لئے گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 03:06:45
دیررات گئے ٹی ایس ایس اسپتال میں اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے ڈاکٹروں پر ایم پی اننت کمار ہیگڈے کے حملے کو 10دن کا عرصہ گزرچکا ہے۔پولیس نے suo mottoکیس داخل کرنے کے بعد تحقیقات شروع کی تھی۔ اوراب اپنے عہدے کاچارج لینے والے ضلع کے نئے ا یس پی مسٹر پاٹل نے ایم پی کی گرفتاری کے لئے تین ٹیمیں تشکیل دینے کی بات بھی کہی ہے۔لیکن ابھی تک ملزم اننت کمارہیگڈےپولیس کی دسترس سے باہر ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 02:59:29
جنوبی کینرا ضلع کے بیلتھنگڈی تعلقہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک خاتون کو بچالیا گیا۔ یہ اندوہناک حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 02:55:12
زمین جائیداد کے کاغذات کو ہاتھ سے لکھنے کا رواج ختم کرنے اور الیکٹرانک دستاویزات عام کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے ای-پراپرٹی سسٹم نافذ کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا تھا۔جس کے تحت گرام پنچایت علاقوں میں فار م نمبر 9اور 11aاور11bکو الیکٹرانک دستاویز کے طور پر جاری کیا جانا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy