Sun, 11 Dec 2016 12:02:54
کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جن سے لاکھ چاہتے ہوئے بھی انسان پیچھا نہیں چھڑاپاتا ہے۔ وہ حادثہ دل و دماغ کو ایک دم سے مفلوج کرکے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو مفقود کردیتاہے اور ذہن بار بار اس حادثے کی نفی کرتا ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہواہوگا۔ وہ اس حادثہ میں بچ گئے ہوں گے لیکن وہ رونما ہوچکا ہوتا ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 11:58:30
یمنی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ملک کے مختلف شہروں کی مساجد پر چڑھائی کا ارتکاب کیا ہے اور وہاں اپنے حاشیہ بردار خطیب تعینات کر دیے ہیں۔ نیز ان مساجد کے اصل آئمہ کو گرفتار اور اغواء کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 11:55:22
عراقی پارلیمنٹ میں شیعہ جماعتوں پر مشتمل قومی اتحاد ملکی بحران حل کے کسے فارمولے پر پہنچنے میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ شیعہ جماعتوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے معاملات کٹھائی کا شکار ہوتا نظر آ رہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 11:51:32
ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر کنکریٹ کی مضبوط دیوار کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ توقع ہے کہ یہ دیوار اپریل 2017ء تک مکمل کرلی جائے گی۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 11:47:52
شامی رجیم کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی شام میں جنگ بندی سیمتعلق قرارداد 122 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 20:07:00
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے غیر قانونی اور غیر محسوب کرنسی کے لین دین پر چھاپے مارنے اور بڑی مقدار میں نئی کرنسی ضبط کرنے کا سلسلہ دن بدن تیز ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 19:37:16
ایک بار میں ایک ساتھ تین طلاق کا اگرچہ قرآن میں ذ کر نہیں ہے اور رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کوناپسند فرمایا ہے لیکن ایک نشست میں تین طلاق کو تین ہی مانا ہے۔ اس طرح کے واقعات کئی بار پیش آئے اور بعد میں آنے والے خلفائے راشدین اور علما نے بھی اسے اسی بنیاد پر صحیح تسلیم کیا ہے۔ ایسے میں الہ آبادہائی کورٹ کے جج کا یہ ریمارکس کہ ایک ساتھ تین طلاق قرآن سے شاید ثابت نہیں ہے اور یہ غیر
View more
Sat, 10 Dec 2016 13:33:42
جموں وکشمیر کے دونوں طرف کی کوآرڈی نیشن کمیٹیاں ’ہارٹ ٹو ہارٹ ٹاک‘ (دل سے دل کی بات) کی پھر سے شروعات کرنے کے لئے دہلی میں اپریل 2017میں میٹنگ کریں گی۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 13:30:51
سپریم کورٹ نے کاویری ندی کے پانی کی تقسیم کو لے کر کاویری پانی تنازعہ ٹربیونل کے 2007کے ایوارڈ کے خلاف کرناٹک، تمل ناڈو اور کیرالہ کی درخواستوں کی منظوری کو آج برقرار رکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy