Sat, 10 Dec 2016 13:01:02
دریائے کاویری کے پانی کی تقسیم کے سلسلے میں کرناٹک کو آج اس وقت کامیابی ملی جب عدالت عظمیٰ نے پانی کی تقسیم کے سلسلے میں کاویری آبی تنازعہ ٹریبونل کے فیصلے کا چیلنج کرتے ہوئے فریق ریاستوں کرناٹک، تملناڈو اور کیرلا کی طرف سے دائر نظر ثانی عرضی سماعت کیلئے منظور کرلی اور 15 دسمبر کو اس معاملے کی اگلی سماعت طے کی۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 12:49:56
پہلے عشق بازی اور بعدمیں دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے ایک لڑکی نے پانڈیشور گرام کے سچن نامی لڑکے کے گھر پر دھرنا دے رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق لڑکا اور لڑکی گزشتہ تین برسوں سے عشق بازی کررہے تھے۔مبینہ طور پر امسال 4 اگست کو منی پال کی ایک لاڈج میں انہوں نے جنسی تعلق بھی قائم کیاتھا۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 12:41:10
سومیشور کے علاقے میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے ایک خاتون کے ہلاک ہونے اور مزید تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 12:33:08
ریاستی فورتھ فائنانس کمیشن کے رکن ڈاکٹر ایچ ششی دھر نے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں بلدی اداروں کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر فنڈ فراہم کیے جانے کے امکانات زیادہ ہیں۔
View more
Sat, 10 Dec 2016 05:32:40
کاروار شہر میں 10 سے 12 دسمبر کو ہونے والے کراولی اتسوا کے پہلے دن مالادیوی میدان میں کتوں کی نمائش ہوگی اورتربیت یافتہ کتوں کی طرف سے کسرت کا مظاہر ہ بھی مظاہرہ ہوگا۔
View more
Fri, 09 Dec 2016 16:50:42
طلاق ثلاثہ پر الہٰ آباد ہائی کورٹ نے دوران بحث جو مشاہدہ پیش کیا ہے،اس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری نے آج ایک مرتبہ پھر کہا کہ ملکی آئین نے ہی ہمیں حق دیا ہے کہ ہم اپنے پرسنل لا پرآزادانہ طورسے عمل پیرا ہوں اورس کے تحت مذہبی و عائلی امور کو انجام دیں۔
View more
Fri, 09 Dec 2016 12:58:18
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو ختم ہونے میں اب گنے چنے دن رہ گئے ہیں، مگرپارلیمنٹ کی کارروائی چلنے کے کچھ آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ آج جمعہ صبح بھی پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا ہوئی. جبکہ 15 جماعتوں کی اپوزیشن اتحاد نے اب بغیر کسی اصول کے بحث کے لئے حامی بھری ہے.
View more
Fri, 09 Dec 2016 12:28:22
نوٹ بندي کے بعد صحیح كرنسی نوٹوں کی کمی کے چلتے غیر ملکی سیاح اور کارپوریٹس نے ہندوستان آنے کے اپنے پلان کو فی الحال ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا ہے. ٹراویل ایجنسیوں کے ذرائع نے بتایا کہ کارپوریٹس اور سیاح ہندوستان کے اپنے دوروں کو منسوخ کررہے ہیں اور کئی لوگ اپنے بلان کی تاریخوں میں تبدیلیاں کررہے ہیں۔ جس کے چلتے مہاراشٹر میں ہی بے حساب ہوٹل بکنگ منسوخ ہو گئی ہیں. ہوٹل اینڈ ریستوران ایسوسی ایشن آف ویس
View more
Fri, 09 Dec 2016 12:17:33
ریاستی کی بجلی کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کرنے کیلئے کرناٹکا الیکٹری سٹی ریگولیٹری کمیشن کو تجاویز روانہ کی ہیں۔ان تجاویز کے مطابق ان بجلی کمپنیوں نے کم از کم فی یونٹ 1.4 روپے کا اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy