ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ریاست تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا انتقال کر گئیں

    ریاست تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا انتقال کر گئیں

    Tue, 06 Dec 2016 13:31:46 
    ریاست تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا چنئی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔جے للیتا کو اتوار کی شب دل کا دورہ پڑا تھا اور پیر کی شب اپولو ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں وزیراعلیٰ جے للیتا کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔
    نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان طالب علم ہلاک 

    نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان طالب علم ہلاک 

    Tue, 06 Dec 2016 13:27:57 
    آدھی رات کے وقت نیشنل ہائی وے 66پر ایک نامعلوم گاڑی کے ٹکر مارنے سے موٹر بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔
    پتور کے قریب گیس ٹینکر پلٹ گیا؛بڑا سانحہ ٹل گیا

    پتور کے قریب گیس ٹینکر پلٹ گیا؛بڑا سانحہ ٹل گیا

    Tue, 06 Dec 2016 13:21:26 
    یہاں سے قریب پیرنے میں نیشنل ہائی وے 75پرگیس ٹینکر پلٹنے کا حادثہ پیش آیا ہے، مگر موصولہ رپورٹ کے مطابق کوئی بڑا المیہ نہیں ہوا ہے۔ کہتے ہیں کہ گیس سے بھرا ہوا ٹینکر جب کادمبو نامی مقام سے گزررہاتھا تو ڈرائیور اس پر قابو رکھ نہیں سکا اور وہ الٹ کر سڑک کے کنارے جاگرا۔
    ریاستی حکومت درج فہرست طبقات کو داخلی ریزرویشن دینے کی پابند:آنجنیا

    ریاستی حکومت درج فہرست طبقات کو داخلی ریزرویشن دینے کی پابند:آنجنیا

    Tue, 06 Dec 2016 13:15:59 
    ریاست کے درج فہرست طبقات میں داخلی ریزرویشن دینے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سدرامیا منصفانہ فیصلہ لیں گے۔یہ توقع آج وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے ظاہر کی۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 30 سالوں سے مانگ کی جارہی ہے کہ درج فہرست طبقات کو حکومت کی طرف سے جو ریزرویشن دیاجاتاہے اس کے تحت داخلی ریزرویشن بھی دیا جائے۔
    ریاست میں کسانوں کو مٹی کی جانچ کیلئے ہیلتھ کارڈ: کرشنا بائرے گوڈا

    ریاست میں کسانوں کو مٹی کی جانچ کیلئے ہیلتھ کارڈ: کرشنا بائرے گوڈا

    Tue, 06 Dec 2016 13:05:19 
    ریاستی وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے کہاکہ ریاست کے ہر کسان کو2017 کے اختتام تک مٹی کی جانچ کروانے کیلئے سائل ہیلتھ کارڈ جاری کیا جائے گا۔
    غیر حاضر ڈاکٹروں کی تنخواہ کاٹنے میئر کی ہدایت

    غیر حاضر ڈاکٹروں کی تنخواہ کاٹنے میئر کی ہدایت

    Tue, 06 Dec 2016 13:01:40 
    برہت بنگلور مہانگر پالیکے سے قریب ہی واقع داسپا اسپتال کا آج شہر کی میئر جی پدماوتی نے اچانک دورہ کیااور اسپتال میں کام پر غیر حاضر ڈاکٹروں اور نرسوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کی ہدایت جاری کرنے کے ساتھ اسپتال کی زبوں حالی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایریا ہیلتھ آفیسر کو وجہ بتاؤنوٹس جاری کرنے کی ہدایت جاری کی۔
    رشوت خور افسران سے سی بی آئی کی سخت پوچھ تاچھ

    رشوت خور افسران سے سی بی آئی کی سخت پوچھ تاچھ

    Tue, 06 Dec 2016 12:51:55 
    کروڑوں روپیوں کی غیر قانونی رقم کی ضبطی کے سلسلے میں محکمۂ انکم ٹیکس کے ہاتھ لگنے والے ریاستی روڈڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیف پراجکٹ انجینئر جے چندرا کو سی بی آئی نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
    بابری مسجد کا زخم چاہ کے بھی بھر نہ سکا 

    بابری مسجد کا زخم چاہ کے بھی بھر نہ سکا 

    Tue, 06 Dec 2016 11:38:52 
    6-دسمبر  کی آمد کے ساتھ بابری مسجد کا غم تازہ ہونے لگتا ہے۔ کم از کم ہم اور ہماری پیشرو نسل کے لئے یہ ایک غم ہے جو آخری سانس تک کم نہیں ہوسکتا۔ نئی نسل البتہ بابری مسجد کی شہادت کے غم میں شامل ضرور رہتی ہے۔ مگر تاریخی حقائق سے وہ پوری طرح سے واقف ہیں یا نہیں‘ یہ یقینی نہیں ہے۔
    خاتون وکیل سے 8لاکھ روپے لوٹنے کے الزام میں 2پولیس کانسٹیبل گرفتار

    خاتون وکیل سے 8لاکھ روپے لوٹنے کے الزام میں 2پولیس کانسٹیبل گرفتار

    Tue, 06 Dec 2016 11:34:11 
    رات کے وقت آٹو رکشہ روک کر ایک خاتون وکیل سے 8لاکھ روپے لوٹنے کے الزام میں دو پولیس کانسٹیبلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل یہ بتائی جاتی ہے کہ سوکنیا نامی ایک خاتون وکیل اپنے دوست کے لئے 8لاکھ روپے کی رقم اپنے ساتھ لے جارہی تھی۔