Sun, 04 Dec 2016 13:15:35
بھارتیہ جنتا پارٹی نے یہاں KPTCLدفتر کے سامنے واقع بلدیہ کی زمین پر کیا گیا ناجائز قبضہ ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 13:12:27
اس ماہ کی 10،11اور 12تاریخ کو کاروار میں منعقد ہونے والے کراولی اتسوا کے موقع پر رنگارنگ ثقافتی پروگراموں کے علاوہ مختلف کھیل کود کی سرگرمیوں کا بھی اہتمام ہوگا۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:59:53
عظیم بلے باز سچن تندولکر نے آج واضح کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ زیر غور ہونے کی وجہ سے لوڈھا کمیٹی کی سفارشات پر ردعمل دینا غیر منصفانہ ہو گا لیکن بی سی سی آئی کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ نے ملک میں کھیل کے لئے کافی کچھ کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:58:44
برازیل کے چاپیکو شہر میں ہفتہ کو فضائی انتہائی سوگوار ہے جہاں اوائل ہفتہ طیارے کے حادثے میں مرنے والے مقامی فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی تدفین کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:57:07
اسین بولٹ کو ٹریک اور فیلڈ کا سال کا بہترین مرد اتھلیٹ منتخب کیا گیا ہے۔ان کے کھیل کے آپریشن ادارے آئی اے اے ایف کو سالانہ ایوارڈ کے لئے چھٹی بارمنتخب کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:55:36
آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل پر سڈنی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے موقع پر ٹیم کے ساتھی میتھیو ویڈ کے تئیں نازیباتبصرہ کرنے کے لئے جرمانے عائد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:53:55
ہندوستان کا گھریلو کرکٹ جب تبدیلی لانے کی کوشش کر رہا ہے تب عظیم بلے باز سچن تندولکر نے آج مشورہ دیا کہ رنجی ٹرافی کا ہر میچ دو مختلف پچوں پر کھیلا جانا چاہئے جس سے کہ غیر ملکی دوروں کے لئے بہتر ٹیسٹ ٹیم تیار کی جا سکے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:49:57
پاکستان نے نئی دہلی میں واقع اپنے ہائی کمیشن میں تعینات سفارتی اہلکاروں کو بینک کی جانب سے مبینہ طور پر تنخواہ نہیں نکالنے دیے جانے کے معاملے میں بھارت سے سخت احتجاج درج کرایاہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 12:43:53
وزیرتوانائی پیوش گوئل نے آج کہا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کونوٹ بندی بارے میں پہلے سے اطلاع تھی لیکن ’’دوستانہ اور کھلے مزاج‘‘کا ہونے کے باوجود انہوں نے اسے خفیہ رکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy