Sun, 04 Dec 2016 11:43:28
یمن کی حکومت نے ایران کی طرف سے حوثی باغیوں کو اسلحہ کی سپلائی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یمنی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے حوثی باغی ایران کے سہارے جنگ لڑ رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 11:39:15
چنتامنی تعلقہ کے تلگوار بینک کا تالا لگاکر دودھ کے کاشتکاروں کے علاوہ کسانوں نے بھی پر زور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ایک ماہ سے دودھ فراہم کرنے کے باوجود کسانوں کے بینک کھاتوں میں دودھ کا رقم جمع نہیں کیا گیا ہے
View more
Sun, 04 Dec 2016 05:02:51
کانگریس نے آج کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان سے کچھ ہفتے قبل بینکوں کی جمع رقم میں بھاری اضافہ ہوااوراقتصادی سرگرمیوں میں اچانک سرگرمی دیکھی اور پارٹی ایسے اکاؤنٹس کی جانچ کی مانگ کرتی ہے
View more
Sun, 04 Dec 2016 04:53:01
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ان کے فقیروالے تبصرے کیلئے طنز کیا اور کہا کہ وزیر اعظم خودکوفقیر کہتے ہیں لیکن 10لاکھ روپے کا سوٹ پہنتے ہیں اور دنیا بھر میں گھومتے ہیں۔کیجریوال نے ٹویٹ کیاکہ مودی جی آپ فقیر ہیں؟۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 04:28:53
کالے دھن کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے محکمہئ انکم ٹیکس نے بنگلور سمیت ملک بھر میں اپنی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔اب تک ریاست میں چھ کروڑ روپیوں سے زیادہ کی نئے نوٹوں کی رقم محکمہئ انکم ٹیکس نے ضبط کرلی ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 04:21:14
شہر سے سری رنگاپٹنہ تقریب کیلئے جانے والی ایک بس اس وقت شعلہ پوش ہوگئی جب وہ چن پٹنہ تعلقہ کے مدوگیرے سے قریب گزر رہی تھی، اس بس میں چالیس سے زیادہ اسکولی بچے سوار تھے
View more
Sun, 04 Dec 2016 04:10:34
ریاستی اسمبلی اسپیکر کے بی کولیواڈ نے کہاکہ بلگاوی کے سورنا سودھا میں کم از کم 8تا دس سرکاری محکموں کومنتقل کیا جانا چاہئے۔ آج ریاستی لیجسلیچر اجلاس ختم ہونے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کی یہ خواہش ہے کہ کم از کم آٹھ تا دس اہم سرکاری محکمے بلگاوی کے سورنا سودھا میں قائم ہوں،
View more
Sun, 04 Dec 2016 04:03:45
ریاستی لیجسلیچر کا سرمائی اجلاس بلگاوی کے سورنا سودھا میں آج ہنگامہ آرائی کے درمیان غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ بی جے پی نے آج ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ کو نشانہ بنایا اور حال ہی میں ٹیپو سلطان جینتی کے موقع پر موبائل پر عریاں تصاویر دیکھنے کی پاداش میں استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی چلنے نہیں دی۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 03:52:43
سماجی کارکن اور سماج پرورتن سمودایا کے سربراہ ایس آر ہیرے مٹھ نے الزام لگایا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے رام نگرم ضلع کے بڑدی کے قریب کیتگانہلی میں 110 سرکاری گومال سمیت 200 ایکڑ زمین پر غیر قانونی قبضہ کرلیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy