Wed, 30 Nov 2016 12:34:02
پنجاب میں دن دہاڑے جیل پر حملے کے مبینہ سازشی پرمندر سنگھ کو ضلع کی انتہائی سیکورٹی والی ایک جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔جیل حکام نے آج یہ معلومات دی۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:31:22
سپریم کورٹ نے آج مرکزی حکومت سے کہا کہ ملک میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کے لیے قومی یوگا پالیسی تیار کرنے کی درخواست پر تین ماہ کے اندر فیصلہ لیا جائے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:18:39
پولیس جوانوں کو ہاؤزنگ کی سہولت مہیا کرانے کیلئے 1818 کروڑ روپیوں کی لاگت پر گیارہ ہزار مکانات کی تعمیر کا ایک انوکھا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:13:00
شہر بنگلور اور اس کے اطراف واکناف موجود غیر قانونی لے آؤٹس کے پھیلاؤ پر روک لگانے کیلئے ریاستی حکومت نے غیر قانونی لے آؤٹس کی فہرست تیار کرکے اسے حکومت کو پیش کرنے کے مقصد سے اڈیشنل چیف سکریٹری کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاری کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:10:24
مرکزی حکومت کی طرف سے پانچ سو اور ہزار روپیوں کے نوٹوں پر پابندی کی وجہ سے عوام کو ہونے والی دشواریاں دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہیں۔8نومبر کی شب نوٹوں پر لگنے والی پابندی کے تین ہفتوں بعد بھی بینکوں کے باہر قطاریں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:07:27
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کو قاتل قرار دیتے ہوئے جو بیان دیا ہے آج اسے انہوں نے دوبارہ دہرایا اور اس بیان کو واپس لے کر معذرت خواہی کرنے بی جے پی کے مطالبہ کو یکسر مسترد کردیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 12:01:24
وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ مارچ کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے ایک کمیشن قائم کیا جائے گا۔اس موقع پر پولیس والوں کی تنخواہوں پر نظر ثانی پر بھی غور وخوض کے بعد فیصلہ لیا جائے گا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 11:55:41
کانگریس پارٹی نے دوبارہ اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ جب تک وزیر اعظم نوٹ بندی سے متعلق پارلیمان میں جواب نہیں دیتے اور اپوزیشن سے معذرت خواہی نہیں کرتے، تب تک پارلیمان کی کارروائی چلنے نہیں دی جائیگی۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 13:13:31
کچھ دن پہلے داسنکوپا کے عمران نداف (۱۷ سال) کو ملگی میں دھرما ڈیم کے پاس بڑے وحشیانہ انداز میں اس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ مچھلی کا شکار کرنے کرنے کے لئے اس مقام پر گیا ہوا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy