Tue, 29 Nov 2016 12:46:48
انگلینڈ کے وکٹ کیپر جونی بییرسٹا نے آج یہاں امیش یادو کا کیچ لے کر ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ شکار کا نیا ریکارڈ بنایا۔بییرسٹ کا یہ اس سال 68واں شکار ہے
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:41:05
نوٹ بندی کے معاملے پر التواء کی پیشکش کے تحت بحث کرانے اور ایوان میں وزیر اعظم نریندر مودی سے جواب دینے کی مانگ کو لے کر اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان حکومت نے آج قوانین پر تعطل کو حل نکلنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے دن سے ہی تفصیل سے بحث کے لئے تیار ہے اور اس پر وزیر اعظم اور متعلقہ وزیر اپنا خیال ضرور ظاہر کرے گا۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:36:41
کشمیر میں ہفتہ کے اختتام پر دو دن حالات معمول رہنے کے بعد آج پھر علیحدگی پسندوں کی طرف سے طلب کردہ بند کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے ۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:32:21
مغلیہ عہدسے ہی اپنی فولادی مصنوعات کے لیے دنیابھر میں مشہور علی گڑھ کی تالا صنعت نوٹ بند ی کے بعد تقریبا بند ہونے کے دہانے پر ہے اور اس سے جڑے ایک لاکھ سے زیادہ کاریگروں کے سامنے روزی روٹی کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:28:33
دہلی ہائی کورٹ نے نوٹ بند ی کے بعد شادی کے لیے بینکوں سے ڈھائی لاکھ روپے نکالنے کی حد میں نرمی کے مطالبہ کو لے کر دائر درخواست پر آج سماعت مکمل کر لی، عدالت کل اس پر اپنا فیصلہ سنائے گی ۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:23:11
سپریم کورٹ نے اقتصادی جرائم کی ملزم کمپنیوں کو عوامی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے سیکورٹی منظوری پیش کرنے کے واسطے گائڈلائن تیار کرنے کے لیے دائر درخواست پر آج مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:14:11
مرکزی حکومت کے کرنسی نوٹوں کی منسوخی کے فیصلہ کے خلاف اعلان کے مطابق کانگریسی کارکنان ، ڈاکٹر محمد اصغرچلبل سابق صدر نشین گلبرگہ اربن ڈیولوپمینٹ اتھارٹی ،مئیر گلبرگہ جناب سید احمد اور کارپوریٹرس نے رکن اسمبلی گلبرگہ شمالی وسابق وزیرکرناٹک الحاج ڈاکٹر قمر الاسلام کی قیاد ت میں نہرو گنج بلاک کانگریس کمیٹی آفس سے چوک پولیس اسٹیشن تک ایک زبردست احتجاجی جلوس نکالا ۔
View more
Tue, 29 Nov 2016 12:10:40
قومی دارالحکومت میں اپوزیشن پارٹیوں نے نوٹ بند ی کے خلاف آج مظاہرہ کیا جس سے کئی علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا۔سی پی ایم اور سی پی آئی سمیت بائیں بازوکی تمام جماعتوں نے نوٹ بند ی کے خلاف منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک جلوس نکالا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy