Mon, 28 Nov 2016 13:17:34
مرکزی وزیررام ولاس پاسوان نے بہار کے وزیراعلیٰ اور جے ڈی یو کے قومی صدر نتیش کمار کی طرف سے نوٹ بندی کی حمایت کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی مخالفت کر رہے ریاست میں حکمراں دیگر دو جماعتوں راشٹریہ جنتا دل اورکانگریس سے کہا ہے کہ اگر وہ اپنی حکومت کے سربراہ کے اس فیصلے سے متفق نہیں ہیں تو انہیں اتحاد توڑ دینا چاہئے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 13:05:52
ہوناور شہر کے بھارت نگر میں واقع داسا جننا میستاکے گھر میں گھس کر چوری کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق داسا میستا اور ان کے اہل خانہ اڈپی کے سنتے کنٹے میں کسی کام کی وجہ سے گئے ہوئے تھے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:50:30
نوٹ بند ی کے بعد بینکنگ نظام میں آ رہے اضافی نقد جمع کو ہینڈل کرنے کے لیے ریزرو بینک نے بڑھی ہوئی جمع(انکریمنٹل )پر محفوظ نقدی تناسب (سی آر آر )کی شرح 100فیصد کر دی ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:43:02
جنوبی کوریا میں لاکھوں افراد صدر پاک گن ہے سے استعفے کے لیے دارالحکومت سیول میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔اس مظاہرے کو ان کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ سمجھا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:40:01
امریکی ریاست وسکونسن میں صدارتی انتخابات کے دوران ڈالے جانے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل میں ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کی ٹیم بھی شریک ہو گی۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:38:06
کیوبا میں سابق صدر فیڈل کاسترو کے انتقال کے بعد نو روزہ قومی سوگ جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس دوران ملک بھر میں بڑی بڑی تقریبات اور اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:35:14
افغانستان کی سرحد سے ملحق شمال مغربی علاقے اب بھی غیر ملکیوں اور فارن کمپنیوں کے کارکنان کے لیے خطرناک ہیں۔ چند سال قبل عسکریت پسندوں نے اسی کمپنی میں کام کرنے والے ایک پولش انجنئیر کا سر قلم کر دیا تھا۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:33:12
شامی باغیوں پر اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے زہریلی گیس کے ساتھ ایک حملہ کیا گیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق اس واقعے میں انقرہ حکومت کے حمایت یافتہ بائیس شامی باغی زخمی ہوئے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:31:50
کراچی میں بحیرہ عرب کے ساحلی علاقے کیماڑی میں تیل ذخیرہ کرنے کے مرکز میں ایک بڑے ٹینکر میں اچانک آگ بھرک اٹھنے سے دو افراد جھلس کر ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy