Sat, 01 Oct 2016 14:51:49
قحط سالی کا شکار اس علاقہ میں پودے لگانے اور پارکوں کی ترقی کے ذریعہ بارش کا موقع فراہم کیا جاسکتا ہے اور اچھی بارش ہونے سے ہی اچھی فصلوں کی توقع کی کی جاسکتی ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 14:37:36
بھٹکل مسلم جماعت بحرین کا عیدملن پروگرام جمعرات 29 ستمبر کو انٹرکونٹی نینٹل ریجنسی میں شاندار عشائیہ کے ساتھ شروع ہوا جس میں بحرین کے اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے ہونہار بھٹکلی بچوں کو ایوارڈ سے نوازتے ہوئے اُن کی تہنیت کی گئی۔ پروگرام میں بچوں کے پروگرام کے ساتھ ساتھ، کوئیز پروگرام اور ریفل ڈراء حاضرین کے لئے نہایت جاذب رہا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:50:08
سرکاری اسکیموں کے متعلق عوام کو معلومات کرایا جائے ریاستی و مرکزی حکومتوں سے جو اسکیمیں دیا جارہے ان اسکیموں کے متعلق دیہی علاقوں کے عوام میں بیداری لائی جائے ان خیالات کااظہار تعلقہ پنچایتی صدر شنتما نے کیا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:46:20
سپریم کورٹ نے آج دہلی کے وزیر صحت کے اس الزام پر سخت اعتراض کیا کہ قومی دارالحکومت میں ڈینگو اور چکن گنیا جیسی مچھر سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر لگام کسنے کے لئے افسر تعاون نہیں کر رہے ہیں
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:43:26
کٹک میں کاتھوجوڈی اسٹیشن کے پاس آج بھونیشور۔بھدرک پیسنجر ٹرین اور ایک مال گاڑی کے درمیان تصادم میں دو اور لوگوں کے مرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:41:04
ہندوستانی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے پار سرجیکل حملہ کرنے کے لیے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:39:34
عشرت جہاں اور سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر معاملے کے اہم ملزم ڈی جی ونجارا دہشت گردی کے متاثرین کے انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ایک غیر سرکاری تنظیم(این جی او)شروع کرنے جارہے ہیں ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:37:41
کنٹرول لائن کے پار سرجیکل حملے کی کامیابی پر ہندوستانی فوج کو مبارکباد دیتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ حکومت کو پٹھان کوٹ حملے کے فورا بعد ہی ایسی کارروائی کر نی چاہیے تھی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 12:36:22
دہشت گردوں نے آج جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہواہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy