Sat, 23 Jul 2016 16:02:31
فلسطین کے جنوبی علاقے جزیرہ نما النقب کے صہیونی جبر کے شکار فلسطینی قصبے العراقیب کے ایک مقامی سرکردہ فلسطینی رہ نما کو ان کے دو بیٹوں سمیت اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 16:00:41
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک یہودی آباد کار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم اس واقعے میں کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں مل سکی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:59:43
ترکی میں حال ہی میں منتخب حکومت پر فوج کے ایک ٹولے کی جانب سے شب خون مارنے کی سازش کیخلاف فلسطین میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:57:14
شام میں جیش حُر کے زیرانتظام خصوصی مشن کے بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کی ملیشیاؤں کے ایک اہم اور القلمون میں حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر اسماعیل احمد زہری کو ہلاک کردیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:55:51
شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں اپوزیشن فورسز نے ایک سرنگ میں دھماکہ کرکے شامی حکومت کی وفادارفوج کے38اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:52:04
یمن کے عسکری اور فیلڈ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ روز اتحادی فوج کے جنگی طیاروں سے کیے گئے حملوں اور حکومتی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 42باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:50:12
مصر کے نیول حکام نے الغردقہ شہر میں بحر احمر میں امریکی اور مصری سیاحوں کی ایک کشتی کو ڈوبنے کے بعداس میں سوارامریکیوں اور مقامی سیاحوں کو بچا لیا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:47:06
امریکی صدرباراک اوبامانے کہاہے کہ ترک حکومت کی جانب سے جلاوطن مذہبی لیڈر فتح اللہ گولن کی حوالگی کے بارے میں دی گئی کسی بھی درخواست پر فیصلہ امریکی قانون کے مطابق ہی کریں گے۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 15:43:33
کویت میں جاری یمنی امن مشاورت میں شریک حکومتی وفد کا کہنا ہے کہ باغیوں کے وفد کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پندرہ روزکے اندر امن کا حتمی معاہدہ طے پانا خارج از امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy