Mon, 25 Jul 2016 15:46:07
افریقا کے عرب ملک موریتانیہ کی میزبانی میں عرب لیگ کا پہلا سربراہ اجلاس آج سوموار سے شروع ہو رہا ہے۔ عرب لیگ کے حالیہ اجلاس میں شرکت کے لیے سات سربراہان مملکت شرکت کررہے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:42:06
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر کا غزہ کی پٹی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائی میں مدد فراہم کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:40:59
خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے جرمن پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے جنوب مغربی جرمن شہر روئٹلنگن میں ایک خاتون کو چاقو کے وار سے ہلاک کر دیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:36:45
اسرائیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے شمالی بیت المقدس کے بیت حنینا میں بنائی گئی یہودی کالونیبسغات زئیو میں یہودی تعمیرات پرعاید پابندی اٹھائے جانے کے بعد صہیونی انتظامیہ نے جنگی بنیادوں پر وہاں پرنہ صرف تعمیرات شروع کردی ہیں
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:35:09
جرمن پولیس کے مطابق جنوبی شہر میونخ میں نو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کرنے والے ایرانی نژاد جرمن شہری نے حملے کی ایک برس تک تیاری کی تھی۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:32:55
رک شہر استنبول میں حکومت کی حامی اور اپوزیشن قوتیں حالیہ ناکام فوجی بغاوت کے پس منظر میں جمہوریت کے حق میں ایک مشترکہ ریلی نکال رہی ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:30:25
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے اتوار کو علی الصباح مسلمانوں کے مذہبی مقامات پر دھاوا بول دیا اور وہاں تلمودی تعلیمات کی ادائی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کے مرتکب ہوتے رہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:27:56
جرمن صوبہ باویریاکے شہرآنسباخ میں ایک میوزک فیسٹیول کے باہربم دھماکے میں حملہ آور شامی مہاجر ہلاک جبکہ بارہ افرادزخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 15:24:17
مسٹر محمد اصغر چلبل صدر نشین گلبرگہ اربن ڈیولوپمینٹ اتھارٹی کی قیادت میں 23جولائی کو گلبرگہ کے نمائیندہ کانگریسی قائدین کے ای وفد نے دہلی میں ممتاز کانگریسی قائد و اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹیری مسٹر آسکر فرناڈیس اور کانگریس کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کی رکن محترمہ محسنہ قدوائی رکن پارلیمینٹ سے ان کی رہائش گاہوں جنتر منتر روڈ اور لودھی روڈ نئی دہلی پر جاکر ملاقات کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy