Mon, 25 Jul 2016 18:25:47
نئی دہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی میں گینگ ریپ کا شکار 14 سالہ دلت لڑکی کی اتوار کو موت ہو گئی. سال 2012 کے 'نربھیا سانحہ' جیسے اس صورت میں یہ لڑکی ایک ماہ سے زائد عرصے سے لائف سپورٹ پر تھی. لڑکی کو تیزاب پینے کے لئے مجبور کیا گیا تھا.
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:52:40
بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے سرگرم رکن اوربھٹکل سے جاری نیوز پورٹل فکر وخبر کے چیف ایڈیٹرمولانا ایس ایم سید ہاشم ندوی سلطان یوتھ ویلفئر اسوسی ایشن (دبئی شاخ) کے صدر منتخب ہوئے ہیں،
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:29:48
ملائیشیا کے ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ ویک اینڈ پر جنوبی ریاست جوہر کے ساحلی علاقے میں ایک کشتی کی غرقابی کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بیس ابھی تک لاپتہ ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:28:15
مصری فوج کے جیٹ طیاروں نے جزیرہ نما سیناء کے جنوب مغرب میں شدت پسندوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی میں کم سے کم 12جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:25:33
نیپال میں ایک ماؤ نواز گروپ کی طرف سے ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں روزمرہ زندگی بری طرح مفلوج ہے۔یونائیٹڈ ماؤسٹ پارٹی سے الگ ہو جانے والے ایک گروپ نے جنوبی نیپال کے ضلع سارلاہی میں واقع کچی آبادیوں میں پولیس کارروائی کے خلاف اس ہڑتال کی کال دی تھی۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:23:34
سعودی عرب کے حکام نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز یمن سے داغے گئے ایک راکٹ کے نتیجے میں جازان کے مقام پر ایک سعودی شہری جاں بحق ہوگیا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:21:24
مصر میں کالعدم اسلام پسند تنظیم الاخوان المسلمون کے ایک سزا یافتہ (عمر قید)رہ نما کی بیٹی نے اعلیٰ ثانوی مرحلے(سائنس)میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:19:22
ترکی میں "استنبول اسٹاک ایکسچینج" کی جانب سے بتایا گیا ہے فوجی انقلاب کی ناکام کوشش کے بعد گزرے ایک ہفتے میں ایکسچینج کا خسارہ 78 ارب ترک لیرہ سے تجاوز کر گیا۔
View more
Mon, 25 Jul 2016 16:16:37
ورلڈ انٹرنیشنل ڈوپنگ ایجنسی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف سے ریو اولمپکس میں روسی ایتھلیٹس کی شرکت پر مکمل پابندی نہ لگانے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy