Thu, 21 Jul 2016 00:33:12
بنگلورو20 جولائی(ایس او نیوز)اچھے برتائو کی بنیاد پر عمر قید کی سزا کاٹنے والے قیدیوں کی رہائی کیلئے نئے رہنما خطوط کو آج ریاستی کابینہ نے منظوری دی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:26:16
دیہی اور شہری علاقوں میں سرکاری زمینوں پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے مکانات کو قانونی دستاویزات فراہم کرنے کے لئے ریوینیو ڈپارٹمنٹ نے چھ مہینے کا وقت مقرر کر لیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 14:27:24
کمٹہ تعلقہ کے ونلّی سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے دو ماہی گیروں میں ایک کی نعش آج برامد ہوگئی ہے البتہ دوسرے کی تلاش ہنوز جاری ہے۔ برآمد ہونے والے ماہی گیر کی شناخت بھٹکل تینگن گنڈی کے رہنے والے محمد حسن آدم (28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 04:37:47
ضلع اُڈپی کے ملپے سمندر میں منگل صبح ایک ماہی گیری کی بوٹ اُلٹ جانے کے نتیجے میں ایک ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر ہلا ک ہوگیا جس کی شناخت انیّا (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دس ماہی گیروں پر مشتمل ایک ٹیم سمندر کے بیچوں بیچ مچھلیوں کا شکار کررہا تھا کہ اچانک موسم خراب ہوگیا اور تیز ہوائوں کے نتیجے میں بوٹ اُلٹ گئی۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 04:07:54
گجرات کے اُنا میں مبینہ طور پر گائےکے چمڑے کواتارنے کو لے کر کچھ دلت نوجوانوں کی وحشیانہ طریقے سے پیٹائی کی مخالفت میں ہو رہے مظاہروں کے دوران ہجوم نے امریلی قصبے میں پولیس پر پتھربرسا کر حملہ کر دیا جس میں ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہو گئی. بے قابو لوگوں پر قابو پانے کے لئے بعد میں سیکورٹی فورسز کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے.
View more
Wed, 20 Jul 2016 03:40:22
لکھنو (ایس او نیوز؍ایجنسی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے آتے ہی مسلم ووٹوں پر گھمسان تیزہو گیا ہے. منگل کو 10 چھوٹی مسلم جماعتوں نے 'اتحاد فرنٹ' نام سے ایک محاذ بنا یا ہے. بتایا گیا ہے کہ مسلم محاذ کے لوگ ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس سے زیادہ مسلم نمائندگی کا مطالبہ کریں گے اور جو ان کی مانگ پوری کرے گا، یہ محاذ اسی پارٹی کا انتخابات میں ساتھ دے گا۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 03:14:50
کمٹہ تعلقہ کے ونلّی سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران اچانک بوٹ اُلٹنے سے دو ماہی گیر سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئے البتہ دیگر تین ماہی گیرسمدنری موجوں سے جوجتے ہوئے بحفاظت کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والوں کی شناخت ونلّی کے رہنے والے ابوالحسن علی (40) اور بھٹکل تینگن گونڈی کے رہنے والے حسن (28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 02:34:09
گلبرگہ 19 جولائی (ایس او نیوز) لاری اور کروزر کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میںآٹھ افراد ہلاک جبکہ دیگر نو شدید زخجی ہوگئے ۔ حادثہ منگل دوپہر تعلقہ الند کے نرونہ پولس تھانہ حدود کے ڈوگی نالہ کے قریب پیش آیا۔مرنے والوں میںچار خواتین ، دو بچے اور دو مرد برسر حادثہ ہلاک ہوگئے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 02:22:38
ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات کے بارے میں غور کرنے کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں قائم پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو جلد لاگو کرنے کی راجیہ سبھا میں آج مانگ کی گئی۔اجلاس شروع ہونے پر یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے نریش اگروال نے کہا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy