Tue, 19 Jul 2016 11:08:35
ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ میسور کی ڈپٹی کمشنر شیکھا کے سرکاری کام کاج میں رکاوٹ بننے والے خاطیوں کو حکومت کی طرف سے تحفظ فراہم کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 10:59:17
ریاستی اسمبلی میں آج اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان ہی رواں مالیاتی سال کیلئے 2916.42 کروڑ روپیوں کے تخمینہ علی الحساب منظوری دے دی گئی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 10:56:00
ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ڈی ایس پی گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کو ناممکن قرار دیا۔ آج ریاستی کونسل میں اس معاملے پر بی جے پی کی طرف سے احتجاج کے دوران بیان دیتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہاکہ گنپتی کے معاملے میں کے جے جارج کا کوئی رول نہیں ہے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 10:48:31
ابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاستی حکومت کی طرف سے لیجسلیچر اجلاس کی کارروائیوں کو قبل از وقت ختم کردینے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ اجلاس کو بے مدت ملتوی کرکے وزیراعلیٰ سدرامیا آمرانہ حکومت کا ثبوت دے رہے ہیں۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 10:40:39
ریاستی حکومت کی طرف سے لیجسلیچر اجلاس کو مختصر کئے جانے کے خلاف آج جنتادل (ایس) نے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت کے موقف پر سخت اعتراض کیا۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 10:31:48
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کرانے سے ریاستی حکومت کے انکار پر برہم ریاستی بی جے پی قائدین نے آج گورنر سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:38:37
گزشتہ چار سالوں میں ڈیوس کپ میں اپنا پہلا سنگل میچ کھیل رہے روہن بوپنا پہلا سیٹ گنوانے کے بعد اچھی واپسی کر کے آج یہاں پہلے برعکس سنگل میں ہانگ چنگ کو شکست دی لیکن یونگ کیو لم نے رام کمار رامناتھن کو شکست دے کر ہندوستان کو ایشیا اوسیانا گروپ اے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کلین سویپ نہیں کرنے دیا۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:36:46
روہن بوپنا نے آج ہندوستانی نوجوانوں کو مشکل حالات سے نمٹنے کے لیے فٹ ہونے کا مشورہ دیا کیونکہ انہیں ساکیت ماینینی کے فٹنس کی وجہ سے نہیں کھیلنے سے جنوبی کوریا کے خلاف ایشیا اوسنیا گروپ ایک ڈیوس کپ کا چوتھا مقابلہ کھیلنا پڑا۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:34:40
ریو دی جنیریو اولمپکس کے سربراہ نے کہا کہ دنیا کے چوٹی کے مرد گولفر ان کھیلوں سے زیکا وائرس کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لئے ہٹ رہے ہیں کیونکہ یہاں کھیلنے پر انہیں پیسہ نہیں ملے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy