Mon, 18 Jul 2016 11:08:04
اپوزیشن پارٹیوں نے تعاون نہیں کیا تو لیجس لیچر اجلاس قبل از وقت ختم کرنے سے کریز نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یہ اعلان کیا ہے۔ میسور میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گنپتی خودکشی کے معاملہ کو سامنے رکھ کر بی جے پی لیڈر سیاست کررہے ہیں۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 06:14:05
بھٹکل 18 جولائی (ایس او نیوز) یہاں نوائط کالونی ، تنظیم جمعہ مسجد کے قریب واقع انفال دفتر میں اچانک آگ لگ جانے سے دفتر کے اندر موجود تمام ساز و سامان جل کر خاکستر ہوگیا، البتہ فائر بریگیڈ کی فوری آمد سے پاس پڑوس کی دکانیں محفوظ رہ گئیں۔ واردات اتوار اور پیر کی درمیانی شب قریب 3:30 بجے پیش آئی۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 00:57:10
بیسویں صدی عیسوی کے دوران بھٹکل میں بہت ساری شخصیات ایسی پیدا ہوئیں، جنہوں نے قوم او ر سماج کے لئے گرانقدراور قابل ستائش خدمات انجام دی ہیں۔لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ مشکل سے بہت ہی کم شخصیات ایسی ہیں جن کی خدمات کو تفصیلی انداز میں نمایاں طور پر عوام کے سامنے لایا گیا ہے۔البتہ ان کے بارے میں صرف اجمالی تعارف سے کام لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:28:23
بھٹکل17جولائی (ایس او نیوز) یہاں کوگتی نگر میں واقع ایک چھوٹے سے مندر کے باہری حصہ میں گوشت کی ایک تھیلی برآمد ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے پولس سے مطالبہ کیا کہ بھٹکل کے پُرامن ماحول کو پراگندہ کرنے کی کوشش کرنے والے عناصروں کو فوری گرفتار کیاجائے اور اُن کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:42:18
جمعہ شام ساڑھے 7؍ بجے ! شہر میں فوجی یونٹیں گشت کرتی نظر آئیں۔ فاتح سلطان محمد اور باسفورس پُل پر فوج تعینات ،پُل بند کرنے کی اطلاع۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:24:07
سنیچر کی صبح 8بجے بھی استنبول کے باسفور پُل پر فوجی ٹینک کھڑے تھے مگر منظر بدلا ہوا تھا ۔ یہ ٹینک تارکول کی اس سڑک پر کھڑے تھے جو استنبول کے اس حصے کو جو ایشیا میں واقع ہے یورپی حصے سے جوڑتا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 10:59:33
تعلیمی میدان میں یکساں پالیسی اپنا کر اس شعبہ میں خامیوں کو دور کرنے کے ساتھ تعلیمی معیار کو بلند کرنے پر حکومت خاص توجہ دے گی۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات واقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے کہی۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 10:57:36
ریاستی کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے کہاکہ ڈی وائی ایس پی گنپتی کی بیوہ اور بچوں کی طرف سے پولیس تھانہ میں شکایت درج کرانے کے باوجود اب تک حکومت کی طرف سے ایف آئی آر درج نہ کئے جانے کی صورتحال کو دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ریاستی حکومت قانون کا گلا گھونٹنے پر اتر آئی ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 10:53:37
شہر بھر میں گندگی کی نکاسی کے کام میں لاپرواہی برتنے والے کنٹراکٹروں پر سخت کارروائی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے میئر منجوناتھ ریڈی نے آج ڈملور فلائی اوور پر گندگی کی صفائی نہ کرنے والے کنٹراکٹر پر 50 ہزار روپیوں کا جرمانہ عائد کیا اور فلائی اوور کے نیچے صفائی کے اہتمام میں ناکام کنٹراکٹر کے خلاف سخت کارروائی کی تنبیہہ کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy