Tue, 19 Jul 2016 15:22:40
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات بدستور قائم ہیں۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جاری جنگ میں خلیجی ممالک عالمی اور علاقائی قوتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:17:47
مصرمیں خاندانی امور نمٹانے والی عدالتوں کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خلع کی طلب گار 66فی صد مصری خواتین اپنے شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:13:54
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے بیرسٹر اویس علی شاہ ٹانک (خیبر پختونخوا)سے بازیابی کے بعد ڈی آئی خان سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:10:54
عرب لیگ کے نو منتخب سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے ترکی میں حالیہ سیاسی کشیدگی پر جلد قابو پانے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی میں داخلی سیاسی بحران کو جلد از جلد حل نہیں کیا جاتا تو اس کے ملک کی جنوبی سرحد پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 15:07:37
رکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ منتخب حکومت پر شب خون مارنے والے باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پارلیمنٹ سزائے موت کا قانون منظور کرتی ہے تو وہ اس پر دستخط کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 12:38:36
نگلورو ترقیات کے وزیر کے جے جارج نے مڑکیری عدالت کی طرف سے ان کے اور دو پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کئے جانے کا حکم دینے کے چند ہی گھنٹوں میں وزارت سے استعفیٰ دیدیا ۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:28:00
ریاستی کونسلمیں آج اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان پانچ بلوں کو جو ریاستی اسمبلی سے منظور ہوکر آئی تھیں پاس کردیا گیا۔ کرناٹکا جنگلات ترمیمی بل ، کرناٹکا پولیس ترمیمی بل ، کرناٹکا کوآپریٹیو ترمیمی بل ، کرناٹکا زرعی مارکیٹنگ امور (نگرانی وترقی) ترمیمی بل اور دیگر بلوں کو منظوری دی گئی۔
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:24:44
بنگلور سٹی ٹریفک پولیس ویسٹ زون میں آٹو رکشاؤں کے خلاف زبردست مہم چلاتے ہوئے ڈرائیوروں کی طرف سے مسافروں کو لے جانے سے انکار ، میٹر سے زیادہ رقم کے مطالبے اور دیگر ٹریفک قوانین کی پامالیوں کی پاداشت میں 180 آٹو رکشا ضبط کرلئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy