Sat, 07 Jan 2017 17:21:29
امریکا میں جمعے کی شام فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فائرنگ کے واقعے کے پیچھے کار فرما عوامل ابھی تک نامعلوم ہیں۔ ٹرمینل 2 میں سامان کے حصول کے لیے مخصوص حصے میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور کم از کم 8 زخمی
View more
Sat, 07 Jan 2017 17:18:00
تائیوان کی صدر تسائی اِنگ وین جنوبی امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں، جب کہ جاتے اور واپسی پر امریکا میں ان کے مجوزہ ٹرانزٹ پر بیجنگ حکومت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 17:04:09
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں تعلیمی ذرائع نے بتایا ہے کہ صنعاء یونی ورسٹی کے اساتذہ ہفتے کے روز سے مکمل ہڑتال کا آغاز کر رہے ہیں۔ یہ اقدام باغی ملیشیاؤں کی جانب سے اساتذہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور حوثیوں کی جانب سے مقرر کردہ یونی ورسٹی انتظامیہ کی بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا جا رہا ہے۔صنعاء یونی ورسٹی کے اساتذہ
View more
Fri, 06 Jan 2017 23:40:37
جموں وکشمیر اور ہماچل پردیش کے کچھ اضلاع کے لئے اگلے 24گھنٹوں کے لئے درمیانے خطرے والی لینڈ سلائڈنگ کاانتباہ آج جاری کیا گیا ہے اور لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ لینڈ سلائڈنگ خطرے والے علاقوں میں نہیں جائیں
View more
Fri, 06 Jan 2017 23:29:18
اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں 10سال کی سزا کاٹ رہے انیلو لیڈر اجے چوٹالہ نے آج دہلی کی ایک عدالت میں کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ ان کے خلاف آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ جائیداد معاملے میں منصفانہ سماعت نہیں ہو سکے گی۔
View more
Fri, 06 Jan 2017 23:13:29
سبری مالا میں بھگوان ا ایپا کے مندر میں خواتین کارکن تپت دیسائی کے داخلے کی منصوبہ بندی کے نقطہ نظر میں تراوکور دیواشوم بورڈ نے آج کہا کہ وہ مندر میں دس سال سے 50سال عمر کی خواتین کے داخلے کو لے کر روایت اور رواج کو نہیں توڑ ے گا
View more
Fri, 06 Jan 2017 23:10:49
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ سیبی سحارا دولت لوٹانے کے معاملے کی سماعت کے لیے جلد نئی بنچ کا قیام کیا جائے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی صدارت والی بنچ اس کیس کی ابھی تک سماعت کر رہی تھی لیکن اب جسٹس ٹھاکر ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔چیف جسٹس جگدیش کھیہر،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy