Fri, 06 Jan 2017 20:49:13
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے آج اپنے 100امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔پارٹی اسمبلی کی کل403میں سے اب تک 200سیٹوں پراپنے امیدوار وں کا اعلان کر چکی ہے اوران میں سے 58سیٹوں پر مسلمانوں کو ٹکٹ دئیے گئے ہیں۔
View more
Fri, 06 Jan 2017 20:41:14
قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے)نے گزشتہ سال جولائی میں کشمیر سے گرفتار کئے گئے پاکستانی شہری بہادر علی پر لشکر طیبہ کے لیے کام کرنے اور دہلی سمیت مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی سازش رچنے کے الزام میں اس کے خلاف چارج شیٹ دائرکیاہے
View more
Fri, 06 Jan 2017 20:40:09
سعودی عرب میں معاشی خود کفالت کے لیے عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کیاشتراک سے سرمایہ کاری کے پروگرام سعودی عرب سافٹ بینک ویژن پروگرام میں مزید کئی کمپنیاں شمولیت کے لیے تیار ہیں۔اوریکل لیری لاری الیسن، اپیل کمپنی، کوالکوم، فوکسکون برائے مالیاتی کوریج فنڈ اور سافٹ بنک ٹیکنالوجی کریشر انڈیکسز کی جانب سے شمولیت کے بعد سعودی عرب
View more
Fri, 06 Jan 2017 20:31:29
مہندر سنگھ دھونی، آشیش نہرا اور اجنکیا رہانے انگلینڈ کے خلاف یہاں سی سی آئی میں اگلے ہفتے ہونے والے دوپریکٹس میچوں میں انڈیا”اے“ٹیم کے ذریعہ ضروری میچ پریکٹس حاصل کریں گے
View more
Fri, 06 Jan 2017 20:28:37
ترکی میں سال نو کے جشن کی ایک تقریب میں دہشت گردی کے واقعے تحقیقات جاری ہیں مگر ترک حکام یہ خدشہ بھی ظاہر کر رہے ہیں کہ استنبول نائٹ کلب پرحملے میں ملوث مشتبہ دہشت گرد ملک سے فرار ہو چکا ہے۔
View more
Fri, 06 Jan 2017 20:16:57
ہندوستانی کرکٹ نے نئے دور میں قدم رکھا جب آج یہاں وراٹ کوہلی کو سرکاری طور پر تمام فارمیٹس میں ٹیم انڈیا کا کپتان مقرر کیا گیا۔کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لئے ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے جس میں یوراج سنگھ اورآشیش نہرا نے بھی واپسی کی ہے
View more
Fri, 06 Jan 2017 19:16:18
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے انسانی تہذیب کے خلاف جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش نے طاقت کے ذریعے مشرق وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر داعش کو آئندہ ایک سال کے دوران کچل دیں گے
View more
Fri, 06 Jan 2017 19:09:54
)اقوام متحدہ میں شام کے دارالحکومت دمشق میں اسد رجیم اور انقلابیوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران لاکھوں شہریوں کو پانی سے محروم کرنے کے اقدام کوجنگی جرم قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسد رجیم کی انتقامی پالیسی اور خانہ جنگی کے نتیجے میں 55لاکھ افراد پانی کی
View more
Fri, 06 Jan 2017 14:37:42
)چین 2016ء اور 2020ء کے درمیانی عرصے میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں دو اعشاریہ پانچ ٹریلین یوآن یا 361ارب ڈالر کے برابر سرمایہ کاری کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy