Thu, 05 Jan 2017 02:46:52
الیکشن کمیشن کی جانب سے اتر پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی موسم گرما کا بگل بج اٹھا ہے. اب چار فروری سے آٹھ مارچ کے درمیان ان پانچ ریاستوں کے 16 کروڑ سے زیادہ ووٹر 690 سیٹوں پر اپنے ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے. اتر پردیش میں سات مرحلے کی پولنگ 11 فروری سے شروع ہو کر آٹھ مارچ تک چلیں گے.
View more
Thu, 05 Jan 2017 02:25:09
اتر پردیش میں ایک طرف جہاں تمام سیاسی جماعتیں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں، وہیں دوسری طرف ریاست کی حکمران سماج وادی پارٹی میں مچا گھمسان ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔منگل کو کئی میٹنگوں اور ملاقاتوں کے بعد بھی باپ بیٹے کے درمیان کوئی مفاہمت نہیں ہو پائی۔اتر پردیش کے کابینہ وزیر اعظم خان بدھ کو ایک بار پھر آخری بار اکھلیش-ملائم کے درمیان مصالحت کرانے کی کوشش کریں گے
View more
Thu, 05 Jan 2017 02:19:13
جوں کی تقرری سے منسلک قومی عدالتی تقرری کمیشن(این جے اے سی)قانون کو منسوخ کرنے والی سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ کی قیادت کر چکے جسٹس جگدیش سنگھ کھیہڑ نے آج ہندوستان کے 44ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لے لیا ہے۔صدر پرنب مکھرجی نے جسٹس کھیہڑ کو صدارتی محل کے دربار ہال میں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 01:47:48
ہندوستان مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا گلدستہ ہے ہندو اور مسلمان اس ملک کی دو آنکھیں ہیں مسلمان اور مسلمان کے درمیان تمام مسلکی اختلافات کے باوجود آج ایک پلاٹ فارم پر آنے کی ضرورت ہے یہ بات ملک کے معروف عالم دین علامہ توقیر رضا خان بریلوی نے بلاری میں منعقدہ عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس میں بتائی
View more
Thu, 05 Jan 2017 01:39:43
ترنمول کانگریس کے ایم پی سدیپ بندوپادھیائے کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے طورپر پارٹی کارکنوں نے آج یہاں سی بی آئی کے ریاست صدردفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ایجنسی بندوپادھیائے کو کل دیر رات بھونیشور لے کر آئی ہے۔ترنمول کانگریس پارلیمانی پارٹی کے لیڈر بندوپادھیائے کو روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالہ کے سلسلے میں سی بی آئی نے کل کولکا تہ سے گرفتارکیاتھا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 01:31:14
لی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف تھیا لوجی کے زیر اہتمام ”مسلم پرسنل لاء اور دستورہند“کے موضوع پر ایک نیشنل سیمینارکاانعقادکیاگیاجس کی پہلی نشست کی صدارت شیخ الجامعہ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے کی۔شیخ الجامعہ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ مسلم پرسنل لاء میں تبدیلی کی بات کرنا غلط طریقہ کار ہے، حکومت کوچاہئے کہ مسلمانوں کی فلاح وبہبود کے بہت سے کام ہیں جن کو انجام
View more
Thu, 05 Jan 2017 00:19:29
دمشق،4جنوری(آئی این ایس انڈیا)شدت پسند تنظیم داعش نے شام میں اپنے خود ساختہ دارالخلافہ رقہ میں اطلاعات کے مطابق انٹرنیٹ تک رسائی کو مزید محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مقامی آبادی پر مزید پابندیوں اور دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔شام میں موجود امریکی حمایت یافتہ فورسز رقہ کا قبضہ بحال کروانے کے لیے پیش قدمی کر رہی ہیں اور اسی باعث داعش کو شدید دباؤ کا سامنا ہے۔گزشتہ نومبر میں جب کردوں کی زیرقیادت سریئن ڈیم
View more
Thu, 05 Jan 2017 00:14:09
کے جنوبی علاقوں میں القاعدہ کے جنگجوؤں اور حوثی ملیشیا کے ساتھ جھڑپوں میں سولہ یمنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی وفادار فورسز کی دارالحکومت صنعا اور دوسرے حصوں پر قابض حوثی ملیشیا اور ملک کے جنوب میں القاعدہ کے جنگجوؤں سے لڑائی جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق القاعدہ کے جنگجوؤں نے منگل کے روز جنوبی ص
View more
Thu, 05 Jan 2017 00:05:57
رکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے داعش کے خلاف جنگ میں اپنے امریکی اتحادی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو جو کردار ادا کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ وہ شام میں کردوں کے عسکری گروپ پیپلز پروٹیکشن یونٹ (YPG)کی مدد کرنا چھوڑ دے۔ ترک وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy