ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
     پوری کاروائی ہی دھوکہ دہی والی ہے:اظہرالدین

    پوری کاروائی ہی دھوکہ دہی والی ہے:اظہرالدین

    Sun, 15 Jan 2017 19:59:31 
    ہندوستان کے سابق کپتان محمد اظہر الدین اب حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے کے لیے الیکشن نہیں لڑ سکیں گے، ان کی نامزدگی کو نامنظورکر دیا گیا ہے۔فی الحال اس فیصلے پر اظہر قانونی کارروائی کرنے کی تیاری میں ہیں اور وہ اس فیصلے سے بے حد دکھی ہیں۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد اظہر نے کہا تھا کہ وہ حیدرآباد کرکٹ کی حالت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
    پی ایس ایل فائنل پاکستان میں ہی ہوگا:شہریار

    پی ایس ایل فائنل پاکستان میں ہی ہوگا:شہریار

    Sun, 15 Jan 2017 19:49:54 
    چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہور میں ہوگا،چاہے غیر ملکی کھلاڑی آئیں یا نہ آئیں۔ آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے28جنوری کو لاہور پہنچیں گے۔لاہورمیں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا تھا
    طویل عرصے بعد آسٹریلوی سرزمین پر پاکستان کی فتح محمدحفیظ اورشعیب ملک کی عمدہ کارکردگی،محمدعامراورجنیدخان کی شانداربالنگ

    طویل عرصے بعد آسٹریلوی سرزمین پر پاکستان کی فتح محمدحفیظ اورشعیب ملک کی عمدہ کارکردگی،محمدعامراورجنیدخان کی شانداربالنگ

    Sun, 15 Jan 2017 19:44:47 
    ملبورن میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔آسٹریلیا نے پاکستان کو221رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستانی بلے بازوں نے 47.4اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پرمکمل کر لیا۔ایک روزہ میچوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلوی سرزمین میں 12سالوں بعد میزبان ٹیم کے خلاف یہ پہلی کامیابی ہے۔ اس قبل پاکستان نے 2005 میں پرتھ کے کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کو ہرایا ت
    الیکٹرانک فضلہ خطرناک حد تک بڑھ رہاہے: اقوام متحدہ

    الیکٹرانک فضلہ خطرناک حد تک بڑھ رہاہے: اقوام متحدہ

    Sun, 15 Jan 2017 19:38:07 
    قوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ براعظم ایشیا میں الیکٹرانک فضلہ تیزی سے پھیل رہاہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فضلے سے انسانی صحت اور ماحول کو خطرات لاحق ہیں۔
    پوپ فلسطینیوں اور امن سے محبت کرتے ہیں  مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن سٹی میں فلسطینی سفارت خانہ کھول دیاگیا

    پوپ فلسطینیوں اور امن سے محبت کرتے ہیں مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن سٹی میں فلسطینی سفارت خانہ کھول دیاگیا

    Sun, 15 Jan 2017 19:34:19 
    مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن سٹی میں آج ایک فلسطینی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔ فلسطینی ریاست کے قیام اورفلسطینیوں کے لیے اس بڑی پیش رفت کے بعد پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کی ہے۔اس ملاقات کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک فلسطینی ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے
    شامی اپوزیشن آستانہ مذاکرات کی حامی

    شامی اپوزیشن آستانہ مذاکرات کی حامی

    Sun, 15 Jan 2017 19:22:17 
    شامی اپوزیشن کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی نے کہاہے کہ وہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے موضوع پر مجوزہ امن مذاکرات کا خیرمقدم کرتی ہے۔ اس کمیٹی کے مطابق یہ
    پیرس میں امن کانفرنس لیکن اسرائیل اور فلسطینی غیر حاضر

    پیرس میں امن کانفرنس لیکن اسرائیل اور فلسطینی غیر حاضر

    Sun, 15 Jan 2017 19:16:03 
    فرانس کی کوششوں سے اتوارپندرہ جنوری کو پیرس میں ایک بین الاقوامی امن کانفرنس ہو رہی ہے جس کامقصد تعطل کے شکارمشرقِ وُسطیٰ امن مذاکرات بحال کرنا ہے تاہم اسرائیل اور فلسطینی دونوں ہی اس کانفرنس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان نئے سر
    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں مشرقِ وُسطیٰ امن کانفرنس

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں مشرقِ وُسطیٰ امن کانفرنس

    Sun, 15 Jan 2017 19:06:47 
    آج اتوار کو فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں متعدد ملکوں کے نمائندے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے مابین نئے امن مذاکرات کے امکانات پر تبادلہء خیال کر رہے ہیں۔ اگرچہ اس کانفرنس میں ستّر سے زائد ممالک اور بین
    جرمنی میں پناہ کی تمام درخواستوں پر فیصلے چند ماہ کے اندر

    جرمنی میں پناہ کی تمام درخواستوں پر فیصلے چند ماہ کے اندر

    Sun, 15 Jan 2017 19:02:00 
    جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن (بی اے ایم ایف)کی نئی سربراہ یُوٹا کورٹ کا کہنا ہے کہ موسم بہارکے اختتام تک جرمنی میں جمع کرائی گئی پناہ کی تمام پرانی درخواستوں پر فیصلے سنا دیے جائیں گے۔یُوٹا کورٹ حال ہی میں جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن (بی اے ایم ایف) کی سربراہ تعینات ہوئی ہیں۔