Fri, 30 Dec 2016 21:44:43
مرکزی وزیر مملکت برائے سیاحت مہیش شرما نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو وزیر اعظم نریندر مودی سے نصیحت لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دلتوں کی بھلائی چھوڑ کر دولت کمانے میں مصروف مایاوتی کو ”فکڑ“مودی سے سبق لینا چاہیے
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:38:34
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے سماج وادی پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم کو لے کر مچے گھمسان کے درمیان اسمبلی انتخابات میں اتحاد کے امکانات پر آج کہا کہ سیاست میں کسی امکان سے انکار نہیں کیا جا سکتا
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:19:29
نوٹ بندی کے اعلان کے 50دن مکمل ہونے کے درمیان راہل گاندھی نے وزیر اعظم سے پانچ سوال پوچھے جس میں یہ سوال بھی کیا گیا ہے کہ8 نومبر کو بڑے نوٹوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کرنے کے بعد کتنا کالا دھن ضبط کیا گیا ہے
View more
Fri, 30 Dec 2016 21:03:04
اروناچل پردیش میں بی جے پی نے آج واضح کیا کہ وہ اس ریاست میں صرف پیما کھانڈو حکومت کو حمایت دے گی اور کسی دوسرے وزیراعلیٰ کوکبھی بھی حمایت نہیں دے گی
View more
Fri, 30 Dec 2016 20:56:42
گجرات ریاستی کانگریس کے سربراہ بھرت سنگھ سولنکی نے بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لئے 2017کے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جانب سے وزیر اعلی کا چہرہ پیش کئے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا،ریاست میں تقریبا دو دہائی سے بی جے پی اقتدار میں ہے
View more
Fri, 30 Dec 2016 20:52:49
اروناچل پردیش کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔اروناچل پردیش پیپلز پارٹی (پی پی اے)نے ریاست کے وزیراعلیٰ پیماکھانڈو، نائب وزیراعلیٰ چوونا مین سمیت 7لیڈران کو معطل کر دیا ہے۔معطل لیڈران میں جیم بی ٹاشی،پاسانگادورجی سونے، جگنو نام چوم اور کاملنگ موسانگ شامل ہیں
View more
Fri, 30 Dec 2016 20:37:54
سماج وادی پارٹی کنبے میں ٹکٹ تقسیم کو لے کر جاری ڈرامہ جمعہ کو آر پار کی لڑائی میں تبدیل ہو گیا۔پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادونے جمعہ کی شام ایک پریس کانفرنس کرکے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو اور پارٹی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو کو چھ سال کیلئے پارٹی سے نکال دیا۔انہوں نے کہا کہ رام گوپال نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایاہے۔وزیراعلیٰ اکھلیش یادونہیں سمجھ رہے ہیں
View more
Thu, 29 Dec 2016 23:24:28
آرڈیننس جاری کرنے کے حکومت کے اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے وزیر قانون روی شنکر پرساد نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ سیشن میں اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے پارلیمنٹ میں کام کاج نہ ہونے کے سبب اس کے علاوہ حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy