Wed, 28 Dec 2016 23:10:35
تمل ناڈو میں آئے ’وردا‘ طوفان کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ کرنے کے لیے مرکز کی طرف سے مقررکردہ 9 رکنی بین وزارتی ٹیم نے ریاستی حکومت کو اعتماد دلایا ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:57:36
پنجاب کانگریس کے سربراہ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج بادل اور کیجریوال پر آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کرخفیہ معاہدہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لامبی اسمبلی سیٹ پر پرکاش سنگھ بادل کی جیت کو یقینی بنانے کی حکمت عملی کے تحت آپ نے جرنیل سنگھ کو اتارا ہے۔امریندر نے دعوی کیاکہ یہ شرومنی اکالی دل اور عام آدمی پارٹی کی ملی بھگت کا معاملہ ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:42:59
ہندوستان فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی کے خلاف لگے بدعنوانی کے الزامات کے پیش نظر فضائیہ سربراہ مارشل اروپ راہا نے آج کہا کہ خریداری کے عمل میں کئی ایجنسیاں شامل ہوتی ہیں اور کوئی بھی کسی ایک تنظیم یا ایک سروس کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتا۔تیاگی کو حال میں ضمانت دی گئی تھی
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:26:37
بدھ کی صبح کانپور دیہات ضلع میں سیالدہ- اجمیر ٹرین حادثے کی خبر ملنے کے بعد وزیر ریل سریش پربھو نے ٹوئٹ کے ذریعے کئی باتیں لوگوں سے شیئر کی۔
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:19:03
کانگریس پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر آج پارٹی نائب صدر راہل گاندھی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا۔اس موقع پر راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی تاریخ ایک نظریہ اور ایک تحریک کی تاریخ ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:12:25
مہاراشٹر ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چوہان نے آج کہا کہ ان کی پارٹی نوٹ بندی کے خلاف جنوری کے پہلے ہفتے ریاست گیر تحریک چھیڑے گی کیونکہ عام آدمی کی مشکلات 50دنوں کے بعد بھی بنی ہوئی ہیں
View more
Wed, 28 Dec 2016 22:02:31
عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت کو چیلنج کیا کہ وہ پارٹی کے چندے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرائے اور سوال کیا کہ تفتیشی ایجنسیاں اپنے حق میں ہونے کے باوجود ایسی کون سی بات ہے جو مرکزی حکومت کو تحقیقات سے روک رہی ہے
View more
Wed, 28 Dec 2016 21:45:58
روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالے کے سلسلے میں ترنمول کانگریس کے دو ارکان پارلیمنٹ کو سی بی آئی کی جانب سے جاری سمن پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج الزام لگایا
View more
Wed, 28 Dec 2016 21:27:27
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے آج الزام لگایا کہ طوفان وردا کے بعد عبوری ریلیف جاری نہیں کرکے مرکز نے تمل ناڈو کے ساتھ فریب کیا ہے۔چدمبرم نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے وقت میں مرکزی حکومت کی طرف سے شروع میں 500.1000کروڑ روپے کی عبوری ریلیف کا اعلان کیا جاتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy