Mon, 26 Dec 2016 22:18:54
ڈی ایم آر سی کے سربراہ منگو سنگھ نے کہا ہے کہ سستی گھریلو ایئر لائنز کی پروازوں کا آپریشن ٹرمینل 3 سے نہ ہونا دہلی میٹرو ہوائی اڈہ ایکسپریس لائن کے لئے ایک بڑی رکاوٹ رہا ہے
View more
Mon, 26 Dec 2016 22:12:11
نوٹ بندی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے کی کانگریس پارٹی کی کوششوں کو اس وقت زوردار جھٹکا لگا، جب پارلیمنٹ کے باہر اجلاس کرنے اور پارٹی صدر سونیا گاندھی کی طرف سے خطاب کی جانے والی مشترکہ پریس کانفرنس کے لئے بھیجی گئی دعوت پر بایاں محاذ اور نتیش کمار کے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)نے مبینہ طور پر شرکت نہیں کرنے کی خواہش ظاہر کی
View more
Mon, 26 Dec 2016 22:00:17
ترنمول کانگریس سے ممبر پارلیمنٹ متھن چکرورتی نے راجیہ سبھا سے استعفی دے دیا ہے۔ترنمول کے لیڈر ڈیرن او برائن نے کہا کہ استعفی کے باوجود متھن چکرورتی سے تعلقات بنے رہیں گے
View more
Mon, 26 Dec 2016 21:47:08
نوٹ بندی کو لے کر مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر مسلسل نشانہ سادھ رہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد نے یہاں پیر کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کا بہار سے زیادہ برا حال اترپردیش اسمبلی انتخابات میں ہونے والا ہے
View more
Mon, 26 Dec 2016 21:35:37
دہلی کی ایک عدالت نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس پارٹی اور ایسوسی جرنلس لمیٹڈ (اے جے ایل)سے کچھ خاص دستاویزات کی مانگ سے متعلق بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی آج مسترد کر دی۔سوامی نے کانگریس صدر سونیا گاندھی،
View more
Mon, 26 Dec 2016 21:30:11
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج دعوی کیا کہ لوگوں نے بڑی رقم کے نوٹوں کو منسوخ قرار دئے جانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے جرات مندانہ قدم اور کالے دھن اور بدعنوانی کے خلاف ان کی جنگ کی حمایت کی ہے۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 21:24:17
بھارتی کسان یونین(بی کے یو) کے ایک گروپ نے اگلے سال ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو حمایت دینے کا آج اعلان کیا ہے۔پارٹی سربراہ بھوپندر سنگھ مان نے کہا کہ بی کے یو کے عہدیداروں کے اجلاس میں اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا
View more
Mon, 26 Dec 2016 21:17:00
یوپی انتخابات سے پہلے این ڈی اے میں اتحادی شیوسینا نے بی جے پی پر کرارا حملہ بولا ہے۔شیوسینا نے بی جے پی کو نصیحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوپی انتخابات کو لے کربی جے پی مدہوش ہاتھی نہ بنے
View more
Mon, 26 Dec 2016 21:08:31
اگلے سال فروری ماہ کے آغاز میں مودی حکومت اپنا تیسرا بجٹ پیش کرے گی۔اسی بجٹ پر بحث کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو ملک و بیرون ملک کے سینئر ماہرین اقتصادیات اور تجزیہ کاروں سے ملیں گے۔نیتی آیوگ کی جانب سے بلائی گئی میٹنگ میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور وزارت خزانہ کے اعلی افسران بھی شامل ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy