ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    صدر اور نائب صدر نے کرسمس کے موقع پر ملک کے باشندوں کونیک خواہشات پیش کیں

    صدر اور نائب صدر نے کرسمس کے موقع پر ملک کے باشندوں کونیک خواہشات پیش کیں

    Sat, 24 Dec 2016 21:23:36 
    صدر پرنب مکھرجی اور نائب صدر حامد انصاری نے ملک کے باشندوں کو کرسمس کی مبارکباد اور نیک خواہشات دیں اورامیدظاہر کی کہ یہ موقع ہمارے دلوں میں محبت اور شفقت کے جذبات پیدا کرے گا۔صدر پرنب مکھرجی نے اپنے پیغام میں کہاکہ کرسمس کے موقع پر میں ہندوستان اور بیرون ملک میں رہنے والے اپنے تمام شہریوں کو کرسمس کی دلی مبارکباداورنیک خواہشات دیتا ہوں
    شیواجی یادگاری تقریب کو بی جے پی کی طرف سے ہائی جیک کرنا ٹھیک نہیں:شیوسینا

    شیواجی یادگاری تقریب کو بی جے پی کی طرف سے ہائی جیک کرنا ٹھیک نہیں:شیوسینا

    Sat, 24 Dec 2016 21:05:59 
    چھترپتی شیواجی یادگار کے ”جل پوجن“تقریب کے لئے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے کے باوجود پارٹی آج اپنے اتحادی بی جے پی سے ناراض نظر آئی اور الزام لگایا کہ سیاسی فائدے کے لئے اس نے موقع کو ہائی جیک کر لیا۔رام مندر کے معاملے پر بھی شیوسینا نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے اپنی ناکامی قبول کرنی چاہئے کیونکہ لوک سبھا میں اکثریت ہونے کے باوجود ایودھیا میں مندر بنانے میں
    آپ کا بچہ اسکول نہیں جاتا تو آپ الیکشن نہیں لڑ سکتے:این سی پی سی آر

    آپ کا بچہ اسکول نہیں جاتا تو آپ الیکشن نہیں لڑ سکتے:این سی پی سی آر

    Sat, 24 Dec 2016 21:02:48 
    بچوں کے حقوق کیلئے مقبول باڈی این سی پی سی آر نے تمام ریاستی حکومتوں سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ مقامی باڈی اور پنچایتی راج انتخابات کیلئے ان امیدواروں کونااہل اعلان کر دیں جو اپنے بچوں کو اسکول نہیں بھیجتے۔قومی اطفال حقوق تحفظ کمیشن(این سی پی سی آر)کی طرف سے کی گئی سفارش کے مطابق
    مسافروں کو کیش لیس لین دین کے لئے نہیں کیا جا رہا ہے پابند:میٹرو

    مسافروں کو کیش لیس لین دین کے لئے نہیں کیا جا رہا ہے پابند:میٹرو

    Sat, 24 Dec 2016 20:57:30 
    10ا سٹیشن کو کیش لیس بنانے کی منصوبہ بندی کو لے کر لوگوں کی ناراضگی جھیل رہی دہلی میٹرو نے آج کہا کہ اس منصوبہ کے علاوہ مسافروں کو ٹکٹ وینڈنگ مشینیں اور کاؤنٹر پر نقد کا استعمال کرنے کے اختیارات ہوں گے۔
    وزیر اعظم مودی کا منظم طریقے سے منصوبوں کا آغاز وسیع پروپیگنڈہ ہے:کامت

    وزیر اعظم مودی کا منظم طریقے سے منصوبوں کا آغاز وسیع پروپیگنڈہ ہے:کامت

    Sat, 24 Dec 2016 20:48:08 
    سابق مرکزی وزیر گرداس کامت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ممبئی میں منصوبوں کے وسیع پروپیگنڈے کاآغازآج انتخابی سازش قرار دیا۔کانگریس جنرل سکریٹری کامت نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ مودی کی طرف سے منصوبوں کا آغاز انتخابی عمل ہے لیکن ممبئی اور یہاں کے لوگوں کے لئے پارٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی امید کرتی ہے۔
    کلیرشریف میں گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کی سنگ بنیاد، طبّی کانگریس کا خیرمقدم

    کلیرشریف میں گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کی سنگ بنیاد، طبّی کانگریس کا خیرمقدم

    Fri, 23 Dec 2016 23:05:36 
    آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) نے جناب ہریش راوت کی صوبائی حکومت کی جانب سے گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کی سنگ بنیاد کا خیرمقدم کیا۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) کے صدر ڈاکٹر محمد اسلم نے کہا کہ ہماری محنت رنگ لائی اور بالآخر گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کے قیام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا اور وزیراعلیٰ اتراکھنڈ جناب ہریش راوت نے 21 دسمبر 2016 کو کلیرشریف میں سنگ بنیاد رکھ کر ہماری
    اُردو یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد 26دسمبر کو ہوگا؛ صدر ہند پرنب مکھرجی ہوں گے مہمانِ خصوصی

    اُردو یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد 26دسمبر کو ہوگا؛ صدر ہند پرنب مکھرجی ہوں گے مہمانِ خصوصی

    Fri, 23 Dec 2016 22:18:06 
    مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا چھٹا جلسہئ تقسیم اسناد شنبہ‘ 26 دسمبر کو 12:00 بجے دن یونیورسٹی کیمپس‘ گچی باؤلی میں منعقد ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد شاہد کے بموجبصدر جمہوریہئ ہند جناب پرنب مکھرجی مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ جناب ای ایس ایل نرسمہن‘ گورنر تلنگانہ وآندھراپردیش‘ جناب محمود علی‘ ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ مہمانانِ اعزازی ہوں گے
    داعش ملزمان کی ر ہائی کے لیے کورٹ میں عرضی داخل؛مسلم سماج میں عدم تحفظ کے احساس کاخاتمہ ضروری:مولانامحمودمدنی

    داعش ملزمان کی ر ہائی کے لیے کورٹ میں عرضی داخل؛مسلم سماج میں عدم تحفظ کے احساس کاخاتمہ ضروری:مولانامحمودمدنی

    Fri, 23 Dec 2016 22:06:51 
    داعش ملزمان عطا ء ا للہ رحمن اور مظفرحسین کی این آئی اے کورٹ سے ضمانت عرضی خارج ہونے کے بعد جمعےۃ علماء ہند نے حیدر آ با د ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ واضح ہو کہ داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں حیدرآباد و اطراف سے گرفتا ر ہوئے آٹھ نوجوانوں کے خلاف حیدر آباد کے نامپلی این آئی اے کور ٹ میں مقدمہ چل رہا ہے
    لکھنؤ میں پی ایم مودی پر برسے ہاردک پٹیل، کہا پٹیلوں کو گمراہ کیا

    لکھنؤ میں پی ایم مودی پر برسے ہاردک پٹیل، کہا پٹیلوں کو گمراہ کیا

    Fri, 23 Dec 2016 21:49:48 
    اتر پردیش میں کرمی ذات پٹیل کہی جاتی ہے اور اسی ذات کو بی جے پی کے پاس جانے سے روکنے کے لئے اب ہاردک پٹیل نے بھی اپنا داؤ چلنا شروع کر دیا ہے۔ پاٹیدار لیڈر دلی پٹیل نے لکھنؤ میں ریلی کی اور وزیر اعظم مودی پر جم کر نشانہ سادھا۔یہ ریلی تو کسان ریلی کے نام پر بلائی گئی تھی