Fri, 23 Dec 2016 20:36:43
ہندوستان کے تجربہ کار موسم سرما اولمپین شیوا کیشون نے چوٹ کے باوجود ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔کیشون نے ایک منٹ 39.962سیکنڈ کا وقت نکال کر جیت درج کی۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:18:41
اولمپک میں آئی اواے پر خراب برتاؤ کے ایس ایس پی چورسیا کے الزامات کے ایک دن بعد ریو میں ہندوستان کے دستے کے سربراہ رہے راکیش گپتا نے کہا کہ انہیں چار ماہ بعد شکایت کرنے کے بجائے کھیلوں کے دوران یہ مسئلہ ان کی یاد میں لانا چاہیے تھا
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:13:32
بی سی سی آئی صدر انوراگ ٹھاکر نے آج قبول کیا کہ بورڈ کا موجودہ بحران کرکٹرز کے بہترین مفاد میں نہیں ہے لیکن ادارے کو تین جنوری کو سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے تک انتظار کرنا پڑے گا
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:06:49
دولت مشترکہ اورایشیائی کھیل2018پرنظریں لگائے اولمپک تمغہ یافتہ ساکشی ملک کا خیال ہے کہ اچھی تیاری تبھی ممکن ہے جب بیرون ملک کم ازکم دو ٹریننگ کیمپ ہرسال لگائے جائیں۔پرو کشتی لیگ میں دہلی سلتاس ٹیم کی رکن ساکشی نے کہاکہ اولمپک سے پہلے ہم پریکٹس کے لیے سپین گئے تھے
View more
Fri, 23 Dec 2016 19:46:07
ڈی ایس کے شواجیاس ایف سی نے 2016-17آئی لیگ سیشن کیلئے ہندوستانی قومی ٹیم کے اسٹرائیکرسمت پاسسی اورڈفینڈر رکی لالاوماوما کے ساتھ معاہدہ کیا
View more
Thu, 22 Dec 2016 22:39:10
اڑیسہ حکومت اور انڈین تیل کارپوریشن لمیٹڈ(آئی او سی ایل) کے درمیان ہوئے معاہدے کے مطابق ریاست کے ساحلی علاقے کے ماہی گیروں کو اپنی مچھلی پکڑنے والی کشتی کو چلانے کے لیے رعایتی شرح پر ڈیزل ملے گا
View more
Thu, 22 Dec 2016 22:33:06
ریل حادثات کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ زیادہ تر ریل حادثات ٹرینوں کے ٹکرانے، پٹری سے اترنے، آگ لگنے، کھلی ریلوے کراسنگ، ریلوے کے ملازمین کی چوک وغیرہ کی وجہ ہوئی ہے
View more
Thu, 22 Dec 2016 22:13:31
مغربی پاکستان کے پناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کے جموں و کشمیر حکومت کے اقدامات کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مارچ نکالنے کی کوشش میں آزاد امیدوار رکن اسمبلی شیخ عبد الراشد اور ان کے حامیوں کو حراست میں لے لیا گیاہے
View more
Thu, 22 Dec 2016 22:01:58
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اپنی پارٹی کے رہنماؤں کوفرقہ پرست بی جے پی کا مقابلہ کرنے کی ہدایت دی اور ان سے کہا کہ وہ تقسیم کے جذبات کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے عناصر سے ہوشیار رہیں۔ممتا نے ترنمول کانگریس کی توسیع شدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں سے کہا کہ وہ ریاست میں بی جے پی اور اس کے ساتھیوں کی سرگرمیوں کو لے کر ہوشیار رہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy