Sun, 25 Dec 2016 22:47:31
دہلی ہائی کورٹ نے بار کونسل آف انڈیا(بی سی آئی)کی ایک مبینہ کارروائی کے لیے اس سے وضاحت طلب کی ہے۔بی سی آئی نے نوٹ بند ی کے بعد ہوئی پریشانی کے پس منظر میں 500سے زیادہ طلبا کو حاضری میں رعایت دینے کے لیے دہلی یونیورسٹی کی لاء فیکلٹی کو خط لکھا تھا
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:41:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے میں روسی فوجیوں کی موت پر آج روس کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس جانی نقصان کے غم میں ہندوستان برابر کا شریک ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:36:32
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ کیا ’گڈ گورننس ڈے‘منانے کا مقصد لوگوں کی پریشانیوں کو بڑھانا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:23:36
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندر ا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے کو لے کر پرعزم ہے۔نائیڈو یہاں پیڈکاکانی میں واقع ایک گرجا گھر میں کرسمس جشن میں شامل ہوئے۔انہوں نے اس موقع پرکہاکہ ٹی ڈی پی قیادت والی حکومت ریاست میں مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 22:14:07
ملک میں مبینہ عدم برداشت کو لے کر ساہتیہ اکیڈمی کے ایوارڈ لوٹانے والوں کے ایوارڈ اور ان کے چیک اکیڈمی کے پاس جوں کے توں پڑے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایوارڈ واپس لینے کی کوئی تجویز ہی نہیں ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:55:19
بی جے پی حکومت کے خلاف مشترکہ اپوزیشن کھڑا کرنے کی کوشش کے تحت مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی 27/دسمبرکوہونے والی اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لیے کل دہلی پہنچیں گی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:48:25
25 /دسمبر کو کرسمس کی سوغات کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے صارفین اور چھوٹے تاجروں کے لیے دو منصوبوں کا اعلان کیا ہے، اس کے تحت پندرہ ہزار لوگوں کو ڈرا نظام کے ذریعہ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔من کی بات پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا کہ ’ڈی جی دھن کاروبار اسکیم‘میں تاجر جڑیں اور اپنا کاروبار بھی کیش لیس بنانے کے لیے صارفین کو بھی جوڑیں
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:38:06
دو مرکزی وزراء نے آج کہا کہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی بنارس ہندو یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے جانے چاہیے کیونکہ یہ ادارہ قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy