Wed, 28 Dec 2016 20:38:01
جے للتا کی موت کے موضوع پر تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی انا ڈی ایم کے کی معطل لیڈر ششی کلا پشپا کے وکیل پر پارٹی آفس کے باہر حملہ کیا گیا۔یہ حملہ اس وقت ہوا جب ششی کلا پشپا پارٹی آفس میں جنرل سکریٹری کے عہدے کے لئے نامزدگی بھرنے آئی تھیں
View more
Wed, 28 Dec 2016 20:30:47
نیا ٹیکس چوری معافی اسکیم کا فائدہ اٹھانے کے خواہش مند کالا دھن رکھنے والوں کو اس کیلئے درخواست دینے سے پہلے غیر اعلانیہ آمدنی کا 49.9فیصد ٹیکس جمع کرنے کے ساتھ ایک چوتھائی حصہ بغیر سود والے اکاؤنٹ میں ڈالناہوگا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:50:03
نائب صدر حامد انصاری نے آج کہا کہ ملک میں فلاح و بہبود سے متعلق قانون بنائے جانے اور قدم اٹھائے جانے کے 70سال بعد بھی سماجی انصاف فراہم کرنے کی زمینی حقیقت مایوس کن ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی انصاف کے معاملے میں ہم کہاں کھڑے ہیں
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:41:52
پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ایجنسی کو سونپے گئے 220ماہی گیروں کی نگرانی کل دیر رات گجرات حکومت کے ماہی محکمہ کے حکام نے لے لی۔گجرات حکومت کے ماہی محکمہ کے سپرنٹنڈنٹ اشوک پٹیل نے بتایا کہ ان ماہی گیروں کو خیرسگالی قدم کے تحت 25دسمبر کو کراچی کے لادھی جیل سے رہا کیا گیا تھا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:33:29
ملک میں مسلمانوں کی اہم سماجی تنظیم جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے تمام سیکولر سیاسی جماعتوں کا اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اپنے تمام مفادات کو بھول کر بہار کے طرز پر مہاگٹھ بندھن بنانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:16:23
ملک میں صرف 24.4لاکھ ٹیکس ادا کرنے والے ہیں جو اپنی سالانہ آمدنی 10لاکھ روپے سے اوپر اعلان کرتے ہیں۔دوسری طرف گزشتہ پانچ سال سے ہر سال ملک میں 35000لگژری گاڑیوں سمیت کل 25لاکھ نئی کاریں خریدی جاتی ہیں
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:09:11
نوٹ بندی کے معاملے پر8 اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سے بڑے نوٹ کے منسوخ کرنے کے فیصلے کے 50دن گزرنے کے بعد صورت حال میں بہتری نہیں ہونے پر استعفی دینے کا مطالبہ کیا گیا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:02:56
مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعاون کے لئے اور سیکورٹی، سماجی بہبود اور صحت سے منسلک مسائل پر تبادلہ خیال اور تجربات کے تبادلے کے لئے بنائے پلیٹ فارم جنوبی ژونل کونسل کی 27ویں میٹنگ یہاں کل منعقد کی جائے گی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:53:01
بی جے پی کے آئی ٹی ہیڈ اروند گپتا نے اپنے سوشل میڈیا سیل کو مبینہ طور پر ہدایت دی تھی کہ وہ عامر خان کوآن لائن شاپنگ کمپنی ا سنیپ ڈیل کے برانڈ امبیسڈر سے ہٹانے کے لیے ایک مہم چلائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy