Sat, 31 Dec 2016 23:15:08
حیدرآباد بھارت ماتا کے بیٹے ہیں، وہ ہندو ہیں;کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نوٹ بندی اور اس کے بعد کے مرکز کے مبینہ عوام مخالف اقدامات کے خلاف پارٹی کے ملک بھر میں مہم کے تحت یہاں ایک ریلی کو خطاب کر سکتے ہیں
View more
Sat, 31 Dec 2016 23:04:11
تبدیلی مذہب کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ ملک میں ایسی کوششیں کے کامیاب ہونے کا امکان نہیں ہے کیونکہ مشنریوں میں طاقت نہیں ہے۔بھاگوت نے ہندو اتحاد پر زور دیا اور ذات اور زبان سے اوپرجا کر کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ آنے کی اپیل کی
View more
Sat, 31 Dec 2016 22:55:19
دہلی میں عوامی نقل و حمل کا استعمال کرنے والے لوگوں کو کم کئے جانے والے کرایہ پر ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں میں سفر کرنے کے لئے ابھی کچھ اور انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ حکومت نے 75فیصد تک کرایہ میں کمی کو لے کر اپنے محکموں سے تبصرہ مانگاہے
View more
Sat, 31 Dec 2016 22:45:33
بی جے پی نے جموں و کشمیر میں رہنے والے مغربی پاکستانی پناہ گزینوں کو بنیادی رہائش گاہ سرٹیفکیٹ جاری کئے جانے کی مخالفت کرنے کو لے کر حریت کانفرنس اور دیگر مخالف سیاسی جماعتوں کی مذمت کی اور یہ کہا کہ وہ ان پناہ گزینوں کے حقوق کی حمایت کرنا جاری رکھے گی
View more
Sat, 31 Dec 2016 22:40:45
ملک کوبدلنے کے لئے تعلیم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے آج یہاں کہا کہ وزیر اعظم یا وزیر اعلی بدلنے سے ملک کی صورت نہیں بدلے گی، بلکہ تعلیم کے فروغ سے ہی ملک میں غیرمعمولی تبدیلی آ سکتی ہے
View more
Sat, 31 Dec 2016 22:28:45
بنگلہ دیش کی سابق وزیر خارجہ دیپو مونی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش دہشت گردی اور مسلح علیحدگی پسندوں سے مل کر لڑیں گے۔کل رات اگرتلہ پریس کلب میں 45ویں یوم فتح بنگلہ دیش کے سلسلے میں ذاتی طور پر منعقد ہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مونی نے کہا کہ برصغیر میں مذہبی تعصب کو کچلنے کی اپنی صلاحیت میں ڈھاکہ کوئی کسر نہیں چھوڑے گا
View more
Sat, 31 Dec 2016 22:13:28
اروند کجریوال پر حملہ کرتے ہوئے پنجاب کانگریس کے صدر امرندر سنگھ نے آج کہا کہ آپ کے قومی کنوینر ریاست کے نشے کے مسئلے سے توجہ بھٹکانے کی کوشش کرکے مسئلے کو کمتر کرنا چاہتے ہیں
View more
Sat, 31 Dec 2016 22:09:50
سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کی طرف سے آج اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے پارٹی سے اخراج کو منسوخ کئے جانے کے بعد ایس پی میں صلح پر آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد نے خوشی ظاہر کی
View more
Sat, 31 Dec 2016 21:49:45
دہلی کے21ویں لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر انیل بیجل نے آج حلف اٹھا لیا۔گورنرہاؤس میں صبح 11بجے ان کی حلف برادری ہوئی۔اس موقع پر دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال بھی موجود تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy