Sat, 07 Jan 2017 20:56:57
دہلی سکھ گرودوارا انتظامیہ کمیٹی(ڈی ایس جی ایم سی)نے سال 1984کے فسادات کے دوران ہلاک سکھوں کی یاد میں اور اس کے متاثرین کے تئیں ناانصافی کو یادکرانے کے مقصد سے دہلی میں ایک یادگار کا تعمیر کی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 20:55:31
شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیرقبضہ ایک علاقے پر حکومتی گولا باری کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے و
View more
Sat, 07 Jan 2017 20:50:57
اتر پردیش میں حکمران سماج وادی پارٹی میں چل رہا گھمسان بھلے ہی ابھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہو لیکن ریاست کی ایک اورسیاسی جماعت اپنا دل میں کئی ماہ سے چلے آ رہے تنازع کو اسمبلی انتخابات سے ٹھیک پہلے حل کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 20:44:16
)فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے دوران صہیونی فوج نے وسیع پیمانے پر فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ اس دوران قابض فورسز نے 11 سے 17 سال کی عمر کے 1250 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا گیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی
View more
Sat, 07 Jan 2017 20:33:09
سرائیلی حکام نے 13 سال تک مسلسل قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمد نصیر الشاوی کو رہا کردیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 37 سالہ الشاوی کا تعلق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:49:26
افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں سردی اور برفباری کے موسم کے دوران بھی طالبان اور داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔افغان وزارت دفاع کے نائب ترجمان محمد رادمنش نے رواں ہفتہ کابل میں نامہ
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:39:46
کیفے پر حملے کے بعد سے بنگلہ دیش کی سیکیورٹی فورسز اب تک کم ازکم 45اسلامی انتہاپسندوں کو ہلاک کر چکی ہیں۔بنگلہ دیش میں پولیس نے کہا ہے کہ اُسے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کیفے پر کیے گئے مہلک حملہ کے مرکزی مشتبہ منصوبہ ساز کی لاش ملی ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:23:37
یورپی ملک آسٹریا کے وزیر خارجہ سپاسٹین کورٹز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست کے تمام سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کے لیے حجاب پر پابندی کا قانون نافذ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 19:17:56
ایران میں رواں سال ملک میں صدارتی انتخابات کی بازگشت کئی ماہ قبل ہی سنائی دینا شروع ہوگئی ہے۔ رواں سال کے صدارتی انتخابات میں بھی اعتدال پسند اور بنیاد پرست آمنے سامنے ہیں اور ایک دوسرے کا راستہ روکنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کررہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy