Tue, 10 Jan 2017 22:26:11
بی ایس ایف کے کانسٹیبل تیج بہادر یادو کا ویڈیو وائرل ہوا تو سب سے زیادہ ہلچل دہلی کی رائے سینا ہلس میں مچ گئی۔ویڈیو میں تیج بہادر نے بتایا کہ کیٹرنگ کی کیا حالت ہے۔مرکزی وزارت داخلہ نے ویڈیو میں کتنی سچائی ہے؟ اس کی جانچ کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔بی ایس ایف نے بھی فورا وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیج دی ہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:11:28
ٹاٹا گروپ کا ملٹی برانڈ فزیکل ای کامرس پلیٹ فارم ٹاٹا کلِک ڈاٹ(TataCLiQ.com) کام اپنے صارفین کیلئے آپ اینڈ آف سیزن سیل-دی برانڈ سلیم سیل کے ساتھ نئے سال کی شاندار شروعات کرنے کے لئے پوری طرح تیارہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:04:36
پنجاب اسمبلی انتخابات میں اپنا دم خم دکھانے اتری عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے پیر کو ایک بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے موہالی میں انتخابی جلسہ عام میں کہا کہ پنجاب کے رائے دہندگاان یہ مان کر ووٹ ڈالیں کہ اروند کیجریوال کو وزیر اعلی بنانا ہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:59:11
ٹاٹاموٹرزنے اس سال کا اپنا پہلا پروڈکٹ نیو ٹاٹا جینان یودھا کو اپنے نئے برانڈ ایمبیسیڈر اکشے کمار کی موجودگی میں بازار میں اتارا
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:57:38
)چار سال پہلے چین میں بدعنوانی کے خلاف شروع ہونے والی مہم کے دوران اب تک تقریباً 1.2 ملین افراد کو پکڑا جا چکا ہے اور سزائیں سنائی گئی ہیں۔ بیجنگ میں متعلقہ محکمے سینٹرل کمیشن فار انسپکشن اینڈ ڈسپلن نے بتایا کہ اس دوران ایک ارب
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:49:59
الیکشن کمیشن نے آج پانچوں انتخابی ریاستوں کے لیے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان ریاستوں میں مثالی انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہے،
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:48:25
پینٹاگان کے ترجمان، کیپٹن جیف ڈیوس نے بتایا ہے کہ ایک امریکی بحری جہاز نے آبنائے ہرمز میں ایرانی لڑاکا کشتیوں پرتین بار انتباہی فائر کیا۔ایک دفاعی اہل کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر، پیر کی علی الصبح وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پاسدارانِ انقلاب کی محافظ کور سے تعلق رکھنے والی چار لڑاکا کشتیاں آبنائے ہرمز میں موجود یو ایس ایس ماہان کے
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:43:31
اکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل ساحلی علاقے گڈانی میں تقریباً دو ماہ میں کٹنے کے لیے آنے والے جہازمیں آگ لگنے کے تیسرے واقعے میں پانچ مزدور ہلاک ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا مقدمہ درج کرکے جہاز کے مالک سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ہمارے نامہ نگار محمد کاظم نے بتایا کہ گڈانی میں ایک سینیئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:36:15
چین کے حکام نے دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر شمال مغربی علاقے سنکیانگ پر بارڈر کنٹرول مزیدسخت کرنے کا حکم دیا ہے۔منگل کو چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق شنگ جیانگ کے گورنر شہرت ذاکر نے پیر کے روزمرکزی سالانہ سیاسی اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ گذشتہ سال لیے کیے جانے والے اقدامات کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy