ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    ٹی ایم سی کا مرکز کے خلاف مظاہرہ جاری،’مودی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘کا دیا نعرہ

    ٹی ایم سی کا مرکز کے خلاف مظاہرہ جاری،’مودی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘کا دیا نعرہ

    Mon, 09 Jan 2017 20:52:13 
    ترنمول کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ساؤتھ ایونیو پارٹی دفتر کے باہر مظاہرہ کیا اور ’مودی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘کا نعرہ دیا۔ترنمول کانگریس کے ایم پی گزشتہ کئی دنوں سے دہلی میں مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں
    ملائم سنگھ کی بڑی سیاسی چال، اعظم خان کو بنا سکتے ہیں وزیراعلیٰ کے عہدے کا امیدوار

    ملائم سنگھ کی بڑی سیاسی چال، اعظم خان کو بنا سکتے ہیں وزیراعلیٰ کے عہدے کا امیدوار

    Mon, 09 Jan 2017 20:40:29 
    اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی تقریباََسبھی سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کولبھانے میں مصروف ہو گئی ہیں، اسی سلسلے میں ملائم سنگھ یادو جلد ہی بڑا اعلان کر سکتے ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق ایس پی کے ملائم خیمے کے ذرائع کے مطابق ملائم سنگھ نے اکھلیش کو کرارا جواب دیتے ہوئے
    یمن:حوثی ملیشیاؤں نے 2.5لاکھ بارودی سرنگیں بچھائیں

    یمن:حوثی ملیشیاؤں نے 2.5لاکھ بارودی سرنگیں بچھائیں

    Mon, 09 Jan 2017 20:28:01 
    من میں عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی ملیشیاؤں نے مارچ 2015میں متعدد صوبوں میں لڑائی کے آغاز کے بعد سے تقریبا 2.5لاکھ بارودی سرنگیں بچھائیں۔ذرائع نے بتایا کہ یہ تخمینہ دسمبر 2016تک بچھائی جانے والی سرنگوں کا ہے اور
     بشارالاسد نے بھیانک مظالم کے ارتکاب کا اقرار کر لیا

    بشارالاسد نے بھیانک مظالم کے ارتکاب کا اقرار کر لیا

    Mon, 09 Jan 2017 20:17:29 
    شام کو 5برس تک خون کے سمندر میں غرق کر دینے کے بعد شامی صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اس کی حکومت فتح اور کامرانی کے راستے پر ہے۔ بشار نے یہ بات اتوار کے روز فرانسیسی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔شامی حکومت کی جانب سے مظالم اور
    برطانیہ ایران کو توڑنے کی سازش کررہا ہے:خامنہ ای

    برطانیہ ایران کو توڑنے کی سازش کررہا ہے:خامنہ ای

    Mon, 09 Jan 2017 20:09:36 
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے برطانیہ، امریکا اور مغرب کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مغرب پر ایران کو تقسیم کرنے کی سازشیں کرنیکا الزام عاید کیا ہے۔ تہران میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ
    معرکہ موصل:عراقی فوج پہلی بار دریائے دجلہ کے کنارے پر

    معرکہ موصل:عراقی فوج پہلی بار دریائے دجلہ کے کنارے پر

    Mon, 09 Jan 2017 19:59:34 
    عراق کے شمالی شہر موصل میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف جاری فیصلہ کن آپریشن میں عراق فوج نے اہم پیش قدمی کرتے ہوئے پہلی بار دریائے دجلہ کے ایک کنارے پر اپنے قدم مضبوط کر لیے ہیں۔ عراقی فوج داعش کے خلاف پیش قدمی کرتے ہوئے پہلی بار دریائے دجلہ کے کنارے پہنچنے اور
     یتیم بچے کو ٹھندے پانی سے نہلانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

    یتیم بچے کو ٹھندے پانی سے نہلانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

    Mon, 09 Jan 2017 19:53:38 
    مصرمیں حکام نے ایک یتیم خانے میں چار سالہ بچے پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بچے پر تشدد کی مرتکب خاتون ملازمہ کو برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ایک چار سالہ یتیم بچے احمد پر تشدد کا واقعہ گذشتہ روز اس وقت سامنے آیا
    دبئی:ایک گھنٹے میں خاتون کی ٹریفک قانون کی 19بارخلاف ورزی

    دبئی:ایک گھنٹے میں خاتون کی ٹریفک قانون کی 19بارخلاف ورزی

    Mon, 09 Jan 2017 19:40:59 
    متحدہ عرب امارات کے سیاحتی اور تجارتی مرکز دبئی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر فوری جرمانے روز کا معمول ہیں مگر ایک یورپی ملک سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈرائیور نے ایک گھنٹے میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ہی توڑ ڈالے۔ بار بار
    مزید امریکی فوجی بھیجنے کے منصوبے پر افغان طالبان کا ردعمل

    مزید امریکی فوجی بھیجنے کے منصوبے پر افغان طالبان کا ردعمل

    Mon, 09 Jan 2017 19:35:37 
    افغان طالبان نے جنوبی صوبہ ہلمند میں 300امریکی فوجی بھیجے جانے کے منصوبے کو یہ کہہ کر مسترد کیا ہے کہ یہ لڑائی میں مصروف افغان فورسز کی صرف حوصلہ افزائی کی کوشش ہے تاکہ موسم بہار تک ان (فورسز)کے اہلکار یہاں ڈٹے رہیں۔2014ء کے اواخر میں نیٹو کے لڑاکا مشن کے اختتام