Tue, 10 Jan 2017 21:25:09
مولاناآزادنیشنل اردو یونیورسٹی لڑکیوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ صدیوں کا قرض ہے جو اپنی بچیوں کیلئے ہم کچھ کر کے ادا کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:21:19
ترک پارلیمان میں اُس نئے ملکی آئین کے موضوع پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد ترکی میں صدارتی نظام رائج کرناہے۔ نئے آئین کے تحت ملک میں وزیر اعظم کا عہدہ نہیں ہو گا اور تمام تر اختیارات صدر کے ہاتھ میں ہوں گے۔ناقدین کو خدشہ ہے کہ صدر رجب طیب ایردوآن اس نئے آئین کے ذریعے اپنی طاقت کو مزید
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:15:27
کیتھولک کلیسا کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جہادی حملوں کو قتل کا جنون قرار دیتے ہوئے مذہبی رہنماؤں سے دنیابھرمیں یہ پیغام پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے کہ خدا کے نام پر کسی کو بھی قتل نہیں کیا جا سکتا۔دنیا بھر میں 1.2 بلین کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا نے حکومتوں سے غربت کا سدِ باب کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ پوپ فرانسس کاکہنا تھاکہ
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:07:21
سابق جرمن صدر رومان ہیرسوگ کا بیاسی برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ اس خبر کی تصدیق جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو صدارتی دفتر کی جانب سے کر دی گئی ہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:04:17
ہندوستانی سیاست کے ایک بے لوث خادم،مجاہدِآزادی،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق استاداورسابق ممبرپارلیمنٹ(راجیہ سبھا) ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی کا دہلی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں طویل علالت کے بعد تقریباً 95 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:03:02
گذشتہ جمعے کو فلوریڈا کے ایک ہوائی اڈے پر مہلک شوٹنگ کے واقع میں ملوث مسلح شخص کوعدالت کی پہلی پیشی پرپیش کیا گیا۔اتوار کے روز ایسٹیبن سانتیاگو پر تشدد کی کارروائی میں ملوث ہونے پر الزام عائدکیاگیاجب اُس نے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ہلاکتیں واقع ہوئیں۔ الزامات ثابت ہونے پر
View more
Tue, 10 Jan 2017 20:43:03
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق فلپائن کے جنوب مشرق میں سولاویسی جزیرے کے قریب منگل کے روز سمندر کی تہہ میں ایک بڑا زلزلہ آیا ہے۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق
View more
Tue, 10 Jan 2017 20:34:11
انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں بالی ووڈ ہو یا ہالی ووڈسال کی ابتدا ایوارڈز کی رنگارنگ تقریبات سے ہوتی ہے۔ رواں ماہ 14جنوری کوممبئی میں منعقد ہونے والے 'جیو فلم فیئر ایوارڈز' کے لیے چار پاکستانی فنکاروں کو نامزد کیا گیا ہے جو کہ ایک ریکارڈہے۔بال وڈ میں نئے سال کا آغاز پہلے سکین ایوارڈز سے ہوا۔ اس کے بعدا سٹارڈسٹ ایوارڈزکی تقریبات نے لوگوں کو مسحور کیا جبکہ
View more
Tue, 10 Jan 2017 20:23:24
جنوبی فلپائن کے سمندر میں مبینہ طور پر قزاقوں نے آٹھ ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فلپائنی کوسٹ گارڈز کے ترجمان نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے۔ کمانڈر ارمانڈ بالیلاؤ نے بتایا کہ ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی ایک کشتی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy