Mon, 09 Jan 2017 22:57:09
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے فرید آباد میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کو ملی جیت کو نوٹ بندی کے فیصلے پر عوام کی مہر قرار دیا اور کہا کہ یہ تاریخی فتح بی جے پی کی ترقیاتی پالیسیوں اور ”سب کا ساتھ، سب کا وکاس“کے نظریے کی فتح ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:53:39
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کی ایماندار پارٹی کے پاس آئندہ پنجاب اور گوا کے اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔مپسا شہر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:44:05
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ اور راکھل بھارتیہ بھارتی راہل گاندھی بریگیڈ کانگریس کے ذریعہ کمبل تقسیم تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کانگریس کمیٹی ضلع صدر(کرشنا نگر) جناب سنیل وہرا اور سابق او بی سی چیئرمین دہلی حکومت جناب جگدیش یادو اور راہل گاندھی برگیڈ کانگریس کے قومی سکریٹری جناب شہزاد علی بطور مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:31:20
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ’انڈیا ٹوڈے کنکلیو ساؤتھ‘سے خطاب کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ ملک کے زیادہ تر ہندو سیکولر ہیں، لیکن ایک اچھے مقرر نے انہیں گمراہ کردیا ہے۔
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:21:52
شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ دمشق حکومت ہر موضوع پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ اسد نے یہ بیان فرانسیسی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کے دوران دیا، جسے بعد ازاں شامی میڈیا نے بھی نشر کیا۔ شامی صدر نے قزاقستان میں مجوزہ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:14:45
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت قتل میں ملوث اسرائیلی فوجیوں فوری قانونی تحفظ فراہم کرنے اورانہیں معاف کرنے کے لیے نیا قانون تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ
View more
Mon, 09 Jan 2017 22:13:04
ملک کی ترقی میں سائنس اور ٹکنالوجی کا بہت اہم رول رہا ہے۔ اسی لیے آزادی کے بعد ہمارے دور اندیش قائدین نے سب سے پہلے اسی جانب توجہ دی اور ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا
View more
Mon, 09 Jan 2017 21:59:31
پنجاب کے نائب وزیر اعلی اور شرومنی اکالی دل کے صدر سکھبیر سنگھ بادل کے قافلے پر ان کے اسمبلی حلقہ جلال آباد کے کند ھوالا حاضر خان گاؤں میں تقریبا 20افراد کے ایک گروپ نے پتھراؤ کردیا
View more
Mon, 09 Jan 2017 21:59:08
)فرانسیسی دارالحکومت میں گزشتہ برس اکتوبر میں ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشیئن کو اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا گیا تھا۔ اس واردات کی تفتیش کے سلسلے میں آج پیر کے روز سولہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy