Thu, 02 May 2019 22:42:47
بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ اورآر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے این ڈی اے پر نشانہ لگاتے ہوئے اس کو زبان لوگوں کا گینگ قرار دیا ہے۔ تیجسوی یادونے کہاہے کہ بہار میں این ڈی اے بغیر ضمیر کے بدزبان لوگوں کا گینگ ہے۔کبھی وہ اسے ڈی این اے کوگالی دیتے ہیں تو کبھی وہ اسے بہتی ہوا سا کنفیوزن والا گروہ کا سرغنہ۔بھگوان جانے یہ کیسے اپنے اپنے ہاتھوں میں پیٹھ پیچھے خنجر لئے ایک دوسرے کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بناو
View more
Thu, 02 May 2019 22:37:48
انتخابی سرگرمیوں کے درمیان کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا کہ نریندر مودی دوبارہ اقتدار میں نہیں آنے والے ہیں۔ملک میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری ہے، ملک میں بڑے پیمانے پر کسانوں میں عدم اطمینانی ہے۔ کسان خودکشی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم پہلے 4 مراحل میں بہتر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس الیکشن کو جیت رہے ہیں۔یوپی میں بی جے پی کو ہرانا ہی ہمارا مقصد ہے۔کانگریس صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ اتر پردیش
View more
Thu, 02 May 2019 22:34:32
سی بی آئی بمقابلہ مغربی بنگال حکومت معاملے میں سپریم کورٹ نے سی بی آئی کی عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔اب سپریم کورٹ فیصلہ کرے گا کہ کولکاتہ کے سابق کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری پر لگی روک کو ہٹایا جائے یا نہیں۔سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے کہا کہ کولکا تہ کے سابق کمشنر کو ملی راحت کو ختم کیا جائے
View more
Thu, 02 May 2019 21:12:21
مہاراشٹر کے گڑھچرولی میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں محتاط ہو گئی ہیں۔ملک کے نکسل متاثرہ دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ اتر پردیش میں بھی خطرے کا خدشات کو دیکھتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے اتر پردیش کے نکسل متاثرہ سون بھدر، مرزا پور، چندولی اضلاع میں الرٹ جاری کرنے کے ساتھ ہی نیپال کی سرحد سے متصل علاقوں پر بھی خاص بیدار رہنے کی ہدایت جاری کی ہے
View more
Thu, 02 May 2019 21:06:27
کانگریس صدر راہل گاندھی کے مودی نام کو لے کر دیئے گئے بیان پر جمعرات کو سورت کی ایک عدالت نے انہیں سمن جاری کیا۔گجرات کے ایک رکن اسمبلی نے عدالت میں کانگریس صدر کے خلاف ان کے اس بیان کے لئے مجرمانہ ہتک عزتی کامقدمہ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھاکہ سارے چوروں کا نام مودی کیوں ہے۔سورت کے چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ بی ایچ کپاڑیا نے راہل گاندھی کو سمن جاری کرتے ہوئے انہیں سات جون کو عدالت کے سامنے پیش ہ
View more
Tue, 30 Apr 2019 22:45:34
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے منگل کو ریاست میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر معاشرے میں تقسیم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے لوگوں سے بھگوا پارٹی کو مسترد کرنے کی اپیل کی۔سونی پت لوک سبھا حلقہ سے جننایک جنتا پارٹی کے امیدوار دگوجے چوٹالہ کی حمایت میں نکالے گئے روڈ شو میں حصہ لیتے ہوئے کجریوال نے بی جے پی پر الزام لگائے
View more
Tue, 30 Apr 2019 22:32:06
کانگریس نے مودی حکومت پر ملک کو قرض میں غرق کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ برس میں اس کی اقتصادی بد نظمی کی وجہ سے شہریوں پر قرض کا بوجھ 57فیصد بڑھ کر 90لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے اور ہر شہری 23ہزار روپے سے زیادہ کا مقروض ہوگیا ہے۔کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹرمیں منعقدپریس کانفرنس میں کہا کہ وزارت خزانہ کے ایک اعدادو شمار کے مطابق م
View more
Tue, 30 Apr 2019 22:28:03
دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو اہلیہ سننداپشکرکی موت کے معاملہ میں ملزم کانگریس لیڈر ششی تھرور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ خصوصی جج ارون بھاردواج نے تھرور کو پانچ مئی سے 20 مئی تک امریکہ جانے کی اجازت دی ہے۔ تھرور نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں وہاں کچھ میڈیا کانفرنسوں میں حصہ لینا ہے۔ اس کیس میں ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے انہیں ہدایت دی تھی کہ بغیر پیشگی اجازت کے ملک نہ چھوڑیں
View more
Tue, 30 Apr 2019 22:25:36
لوک سبھا انتخابات 2019 کا چوتھا مرحلہ ختم ہو چکا ہے، لیکن ای وی ایم پر اعتماد اور اس سے منسلک سوال اب بھی مسلسل اٹھ رہے ہیں۔ انتخابات کے درمیان میں آندھرا پردیش حکومت کے تکنیکی مشیر ہری پرساد ویمر بتا رہے ہیں کہ ای وی ایم کو کیسے ہیک کیا جا سکتا ہے۔حیدرآباد کے ادارے دی انسٹی ٹیوٹ الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرز نے منگل شام 6 بجے ایک پروگرام منعقد کیا ہے۔الیکٹرانک ووٹنگ مشین ان دی فیسٹیول
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy