Tue, 30 Apr 2019 21:24:54
کئی سال پہلے پاکستان سے آکر یہاں پمپری چچواڈ کو اپنا گھر بنانے والے سندھی کمیونٹی کے تقریبا 25 لوگوں کو ہندوستانی شہریت ملنے کے کچھ ہفتے بعد جشن منانے کی ایک اور وجہ ملی، جب انہوں نے پیر کو پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کیا۔پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کرنے والے لوگ شہر کے سندھی کمیونٹی کے ان 45 لوگوں میں سے ہیں جنہیں گزشتہ ماہ کے آغاز میں ہندوستان کی مستقل شہریت ملی تھی
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:17:34
مظفر پور اور ویشالی میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو تیز کردئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو لوگوں کو بھروسہ دلایا کہ مظفر پور کے پتاہی ہوائی اڈے سے جلد ہی مسافر طیارے پروازکی اڑان ہوگی۔یہاں این ڈی اے کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ مظفر پور، ویشالی میں سڑک اوربجلی کے لیے بہت بڑے پروجیکٹ چل رہے ہیں۔مظفرپور کے پتاہی ہوائی اڈے سے جلد ہی مسافر طیارے پر
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:13:18
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی نے وارانسی سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ایک فوجی کو ٹکٹ دے کر بی جے پی کے دہشت گردی کے مسئلے کی ہوا نکال دی ہے۔اکھلیش نے ایک انتخابی ریلی میں کہاکہ بی جے پی کے لوگ انتخابی مہم کے دوران دہشت گردی کی بات کر رہے ہیں،ہم نے وارانسی سے ایک فوجی کو ٹکٹ دے کر ان کے اس مسئلہ کی بھی ہوا نکال دی ہے،وہ حقیقی فوجی ہے، جس نے سرحد پر
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:07:49
نائب صدر وینکیا نائیڈو نے 21 ویں صدی کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ملک کی اعلی تعلیم کے نظام میں غیرمعمولی تبدیلی کی منگل کو وکالت کی۔انہوں نے کہاکہ وقت آ ہے کہ ہندوستان کو خود کو علم اور جدت طرازی کے مرکز کے طور پر قائم کرے،اس کے لئے ہمیں مختلف علاقوں میں 21 ویں صدی کی تیزی سے بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اعلی تعلیم کے نظام میں تبدیلی کرنی ہوگی
View more
Mon, 29 Apr 2019 22:59:44
ترنمول کانگریس کے لیڈر ڈیریک او برائن نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر خرید و فروخت کرنے کے الزام لگائے اور کہا کہ وہ الیکشن کمیشن سے شکایت کریں گے۔ مودی نے کہا تھا کہ ٹی ایم سی کے 40 رکن اسمبلی ان کے رابطے میں ہیں۔برائن نے ٹویٹ کیا کہ ’ایکسپائری بابو پی ایم، ہم سے براہ راست بات کریں
View more
Mon, 29 Apr 2019 22:54:28
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کا الیکشن ملک بھر کے 9 ریاستوں میں 72 سیٹوں پر چل رہا ہے۔ ایسے میں تمام سیاستدان اپنے بیانات اور ٹویٹر کے ذریعے ووٹروں کو لبھانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بھی بالواسطہ بی جے پی حکومت کے خلاف نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے ووٹرس سے کہا ہے کہ ایک غلط ووٹ آپ کے بچوں کو چائے والا، پکوڑیوالا یا چوکیدار بنا سکتا ہے
View more
Mon, 29 Apr 2019 22:44:40
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے وارانسی سے نریندر مودی کے خلاف سماج وادی پارٹی سے معطل بی ایس ایف جوان تیج بہادر کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ایس پی صدر اکھلیش یادو کو ٹویٹ کر مبارک باد دی ہے۔تیج بہادر اب وارانسی میں مودی کے خلاف ایس پی-بی ایس پی اتحاد کے امیدوار بنے ہیں
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:44:30
ایک نچلی عدالت نے پیر کو پونے میں 2010 کے جرمن بیکری دھماکہ کیس میں دہشت گرد مبینہ تنظیم انڈین مجاہدین کے مبینہ کارکن ملزم یاسین بھٹکل کیخلاف الزام طے کئے۔ بھٹکل کو سخت سیکورٹی کے درمیان عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ خاص پراسیکیوٹر اجول پوار نے کہا کہ ان کے خلاف تعزیرات ہند، دھماکہ خیز مواد ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمی قانون کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے کئے گئے ہیں
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:40:42
اقتصادی بحران میں مبتلا پرائیویٹ سیکٹر کی ایئر لائن جیٹ ایئر ویز نے 17 اپریل کو اپنے ہوائی جہاز سروس کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 8 ہزار کروڑ روپے کے قرض میں ڈوبی جیٹ ایئر لائن کے بند ہونے سے تقریبا 22 ہزار سے زیادہ ملازمین کا مستقبل تاریکی میں لٹک گیا ہے۔ مہینوں سے جیٹ ایئر ویز کے عملے کو تنخواہ نہیں ملی ہے اور اس کے چلتے ان کی مالی حالت انتہائی خراب ہو چلی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy