Sat, 22 Oct 2016 18:52:36
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے آج کہا کہ پارٹی نے گوا میں بی جے پی کو بڑھنے دے کر غلطی کی، دوسری صورت میں کافی وقت پہلے ریاست میں اس کا لیڈر وزیراعلیٰ ہوتا۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 19:35:02
مولاناآزادنیشنل اردویونیورسیٹی کے زیر اہتمام منعقد شدنی یومِ آزاد تقاریب 2016 کا ماہ نومبر میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ صدرنشین آزاد تقاریب کمیٹی ڈاکٹر انیس احسن اعظمی کے مطابق دونوں شہروں کے اسکولی طلبا کے لیے 8؍نومبر 2016 کو مانو ماڈل اسکول فلک نما میں کوئز مقابلے
View more
Fri, 21 Oct 2016 19:31:47
فروغ انسانی وسائل کے وزیرپرکاش جاوڑیکر نے آج یہاں کہا کہ جس ملک میں تعلیم کی پوجا ہوتی ہے۔وہ ملک ترقی کے معاملے میں دوسرے ممالک کے مقابلے میں ملوں آگے نکل جاتا ہے۔ملک کے نوجوانوں کو بہتر تعلیم فراہم کروانے کے لئے حکومت مثبت قدم اٹھا رہی ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 19:23:36
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے اسسٹنٹ کنٹرولرمسٹر سلمان صدیق کو فیکٹ فائنڈنگ جانچ کمیٹی کی سفارش پربحال کردیا ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 19:13:18
سابق ممبرآف پالیمنٹ مولاناعبیداللہ خاں اعظمی نے اسلامی شعاراورمذہبی آزادی کوسلب کرنے کی کوششوں کی مذمت کی ہے۔نیزمسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ ان نازک حالات میں وہ مسلم پرسنل لاء بورڈکے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اورلاء کمیشن کے سوالنامہ کابائیکاٹ کرکے یہ پیغام دے دیں
View more
Fri, 21 Oct 2016 19:06:49
وزیر اعظم نریندر مودی ہرنی ہوائی اڈے پر بین الاقوامی ٹرمینل کا افتتاح کل وڑودرہ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ شہر میں مجبوروں کے درمیان سامان تقسیم کرنے کے پروگرام میں بھی حصہ لیں گے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 19:02:43
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 2016-17 کے لیے مختلف کورسوں میں داخلے جاری ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 18:59:43
آر ایس ایس کے ایک کارکن کے قتل کے بعد ریاست کی کانگریس حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے بی جے پی نے آج گورنروجبھائی والا کو ایک پٹیشن سونپی اور پارٹی اور آر ایس ایس کارکنوں کی ہلاکتوں کی این آئی اے سے تحقیقات کرانے کامطالبہ کیا۔پارٹی نے اس قتل کیلئے ’’جہادیوں ‘‘اورمارکسوادیوں کے درمیان ’’ساز باز‘‘کومجرم قراردیاہے بی جے پی کی ریاستی یونٹ کے صدر بی ایس یدی یورپا اور اپوزیشن کے لیڈر جگدیش شیٹٹار کی قیادت
View more
Wed, 19 Oct 2016 19:32:56
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں مانا کے پاس آج صبح ہندوستانی فضائیہ کے ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی۔اعلیٰ سطحی پولیس ذرائع نے بتایا کہ مانا کے پاس گھستولی ہیلی پیڈ پر ہوئی کریش لینڈنگ کے وقت ہیلی کاپٹر میں عملہ کے ارکان سمیت 14-15 افراد سوار تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy