Tue, 18 Oct 2016 18:04:00
)ہندوستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ آر سریدھر نے آج یہاں زیادہ ماہر فیلڈروں کو تیار کرنے پر زور دیا اور ساتھ امیش یادو کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی فیلڈنگ مہارت سے وہ تیز گیند بازوں کے لیے نئے معیار قائم کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 20:00:51
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ایودھیا میں’’رامائن میوزیم‘‘اور’’رام لیلا تھیم پارک‘‘بنائے جانے کی تجویز اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات سے عین پہلے رکھے جانے پر سوال اٹھاتے ہوئے آج کہا کہ مرکز کی بی جے پی اور ریاست کی ایس پی حکومت مذہب کو انتخابی فوائد سے جوڑ رہی ہیں
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:53:07
مرکزی کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ مرکز میں بار بار حکومت بنانے کے بعد بھی ملک کی ترقی کو کانگریس نے اہمیت نہیں دی اور اس سے ہندوستان کو ترقی کی دوڑ میں مطلوب مقام نہیں مل پایا۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:47:46
الہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس مفاد عامہ عرضی پرسماعت25اکتوبر تک ملتوی کر دی جس میں متھرا کے جواہر باغ کے واقعہ کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کا مطالبہ کیاگیاتھا۔ادھر ایک درخواست گزار نے الزام لگایا کہ اترپردیش حکومت کا جوابی حلف نامہ’’مبہم، جھوٹا اور غلط‘‘ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:44:54
سی پی ایم کی ریاستی یونٹ نے آج یہاں ایک احتجاجی اجلاس کیا جس میں الزام لگایا گیا کہ بی جے پی کے کارکنوں نے جے دیووہار میں اس اڑیسہ ریاست ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:42:47
اتراکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے حکومت اور پارٹی کی تنظیم کے درمیان چل رہی کشیدگی کو دور کرنے کیلئے پارٹی نائب صدر راہل گاندھی کی طرف سے کل طلب گئی اہم میٹنگ سے پہلے ریاستی صدر کشور اپادھیائے کے بیمار پڑنے سے اس کے انعقاد پر شک پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:28:24
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ،رکن پارلیمنٹ ، سابق مرکزی وزیر اور آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدرطارق انور نے ملک میں کامن سول کوڈ اور تین طلاق کو لے کر جاری بحث کے دوران اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ تین طلاق
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:25:37
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے آج1920میں سرسید احمد خان کے ذریعہ قائم کی گئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے عملہ اور طلبا کو سرسید احمد خان کی 199ویں سالگرہ تقریب میں مبارکباد دی۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:22:47
آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عابد رسول خان نے کہا ہے کہ لاء کمیشن کی جانب سے یکساں سول کوڈ اور ایک ساتھ تین طلاق کے مسائل پر سوالنامے جاری کرنا مسلمانوں کو ملک مخالف قرار دینے کی کوشش ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy