Fri, 14 Oct 2016 19:27:03
آج دوپہر گلبرگہ شمال اور شاہ بازار بلاک کانگریس کمیٹی کے دفتر میں کانگریس پارٹی کا اجلاس عام منعقد ہوا۔ گلبرگہ شمال کے صدر اور سابق صدر کوڈا ڈاکٹر محمد اصغر چلبل نے صدارت کی ۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:24:10
راون کو دہشت گردی سے جوڑنے والے وزیر اعظم نریندر مودی کے دسہرہ کے دن دیے گئے بیان کی سری لنکا میں راون کے پیروکاروں نے سخت تنقیدکی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 18:03:40
ہندوستان کے اسٹار فارورڈایس وی سنیل اور مڈفیلڈر من پریت سنگھ ملائیشیا کے کاٹن میں 20اکتوبر سے شروع ہو رہی ایشیائی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ سے چوٹوں کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 18:00:47
انوراگ ٹھاکر کا سپریم کورٹ میں دیا جانے والا حلف نامہ کل یہاں بی سی سی آئی کی منظورشدہ یونٹس کی خصوصی جنرل میٹنگ(ایس جی ایم)میں بحث کا مرکز ہو گا جس میں لوڈھا کمیٹی کے اصلاح پسند اقدامات کو لاگو کئے جانے پر بحث ہوگی۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 17:58:03
دہلی ہائی کورٹ نے ہندوستانی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سردار سنگھ کے خلاف یہاں ٹرائل کورٹ کی سماعت پر روک لگا دی ہے۔سردار پر ان کی سابق گرل فرینڈ نے جنسی تشدد کے الزام لگائے ہیں جو سابق برطانوی کھلاڑی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 17:55:59
بی سی سی آئی انگلینڈ کے خلاف ہندوستان کی آئندہ گھریلو سیریز کے دوران فیصلہ کا جائزہ لینے کے نظام(ڈی آرایس) کے استعمال کے لئے شدید غور کر رہا ہے اور اس اقدام کو اس کے اپنے سابقہ موقف سے ہٹنا کہا جا سکتا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 17:52:36
ریو کھیلوں کے میراتھن چمپئن کینیا کے الید کپ چوگے 20نومبر کو دہلی ہاف میراتھن میں حصہ لیں گے جو اولمپکس میں ان کی یادگار فتح کے بعد ان کی پہلی ریس ہوگی۔پانچ نومبر کو 32برس کے ہونے والے کپ چوگے نے مسلسل سات میراتھن جیتی ہیں اور گزشتہ تین سال سے ناقابل تسخیر ہیں۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 17:50:20
مڈل آرڈر کے بلے باز اجنکیا رہانے نے آج یہاں کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہندوستان کو شاندار کامیابی جارحانہ رویہ اختیار کرنے سے ملی اور وہ آئندہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی اسی طرح کا کھیل جاری رکھے گا۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 17:47:56
عالمی باکسنگ کونسل(ڈبلیوبی سی) کے ایشیاء جنرل سکریٹری پیٹرک کیوسک کو لگتا ہے کہ ہندوستان میں پیشہ ورانہ باکسنگ دھیمی رفتار سے شروع ہوئی ہے لیکن اگلے چار سالوں میں ملک کو رنگ میں پہلا عالمی چمپئن مل سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy