Sat, 15 Oct 2016 19:28:43
پولیس کی مبینہ امتیازی سلوک کو لے کر پہلے دھرنا دے رہی پنجاب کانگریس نے آج کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے18اکتوبر کو ہونے والی لدھیانہ یاترا کے دوران وہاں’’راون‘‘کا پتلا نذرآتش کرے گی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 18:21:31
ہندوستان کے بیڈمنٹن کھلاڑی سوربھ ورما نے آج یہاں چینی تائی پے گراں پری بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں براہ راست کھیل میں مقامی دعویدار اور سب سے اوپر ترجیحی سو جین ہاؤ کو شکست دے کر جاری تیسرے ٹورنامنٹ میں فائنل میں جگہ بنائی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 18:19:13
روس نے پچھڑنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے آج یہاں چین کو 2-1سے شکست دے کر پہلے برکس انڈر 17فٹ بال ٹورنامنٹ میں تیسرا مقام حاصل کیا۔پنڈت جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں چین نے 34ویں منٹ میں تاؤ کیاگلوگ کے پنالٹی پر داغے گول کی مدد سے برتری بنائی لیکن اس کے بعد زیادہ تر وقت ٹیم دفاعی ہوکر کھیلی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 18:14:59
ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج کہا کہ انہوں نے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی کے مشورہ پر میدان پر اب زیادہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔دھونی نے نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے یہاں شروع ہو رہی پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے موقع پر کہا کہ میں نے پہلے ہی کوہلی کا زیادہ سے زیادہ
View more
Sat, 15 Oct 2016 18:12:09
ہاکی انڈیا نے ا سپین کے والیں سیا میں 24سے 30اکتوبر تک ہونے والے پانچ ممالک کی بین الاقوامی خواتین جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے آج ہندوستان کی 20رکنی ٹیم کا اعلان کیا جس کی کمان مڈفیلڈر سونکا کو سونپی گئی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 20:09:50
جوہری توانائی میں تعاون کو بڑھاتے ہوئے ہندوستان اور روس نے کڈنکلم جوہری پلانٹ میں پانچویں اور چھٹی یونٹس کوانسٹال کرنے کیلئے ایک عام فریم ورک معاہدے اور کریڈٹ پروٹوکول کو حتمی شکل دی۔معاہدہ کریڈٹ پروٹوکول کا باقاعدہ اعلان کل گوا میں برکس سربراہی-
View more
Fri, 14 Oct 2016 20:04:53
مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں ناملی کے پاس آج صبح ایک پرائیویٹ بس کے پانی سے بھری کھائی میں گر جانے سے 13 افراد کی موت ہو گئی اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:57:22
اے کے خان، ڈائرکٹر جنرل، انسداد رشوت ستانی بیورو، تلنگانہ حکومت نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ کلاس روم اور کیمپس کے باہر بھی ’اسپورٹسمین اسپرٹ‘ کا مظاہرہ کریں۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:55:06
کیرالہ میں سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت کو بنے محض پانچ ماہ ہوئے ہیں لیکن اُسے ایک بڑے بحران نے گھیرلیا ہے اور وزیر صنعت ای پی جے راجن نے تقرری تنازعہ کے پیش نظر آج کابینہ سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy