Mon, 17 Oct 2016 19:05:04
کشمیر میں آج عام زندگی متاثر رہی لیکن وادی میں طویل عرصے سے چل رہے بند کی وجہ سے کام کاج بری طرح متاثر ہونے کی وجہ سے لوگوں میں پریشانی محسوس کرنے کے اور سگنل نظر آ رہے ہیں کیونکہ علیحدگی پسندوں کے ہڑتال کے اعلان کومستردکرتے ہوئے زیادہ گاڑیاں سڑکوں پر نکالیں اوراندرونی علاقوں میں لوگوں نے دکانیں بھی کھولیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 18:50:51
اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو ریو اولمپکس کے بعد اس ہفتے بین الاقوامی سرکل پر واپسی کرتے ہوئے کل سے یہاں شروع ہو رہے ڈنمارک اوپن سپرسیرج پریمیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستانی چیلنج پیش کریں گی۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 18:48:53
اولمپک رنر ٹائسن گے کی 15سالہ بیٹی کی گلے میں گولی لگنے سے موت ہو گئی ہے اور پولیس نے اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 18:46:34
ہندوستانی دورے میں اب تک ایک بھی جیت درج کرنے میں ناکام رہی نیوزی لینڈ کی ٹیم اب دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں فیروز شاہ کوٹلہ کے اس میدان پر اترے گی جس میں اس نے اب تک ایک بھی میچ نہیں جیتا ہے جبکہ ہندوستان یہاں گزشتہ 11سال سے ناقابل شکست ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 18:43:20
لوڈھا کمیٹی کی سفارشات لاگو نہیں کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے مسلسل پھٹکار کا سامنا کر رہے بی سی سی آئی صدر انوراگ ٹھاکر نے آج کہا کہ ریاستی یونٹس فی الحال کچھ تجاویز کو لے کر الجھن میں ہیں اور انہیں لاگو کرنے سے پہلے مزید وضاحت کی ضرورت ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 18:40:17
پاکستان کے تجربہ کاربلے باز یونس خان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیاگیا ہے۔دوسرا ٹیسٹ میچ21 اکتوبر سے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔یونس خان نے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے سبب ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 20:37:40
آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے زیر اہتمام طے شدہ پروگرام کے تحت مدرسہ حمیدیہ قلعہ گھاٹ دربھنگہ سے 11بجے دن میں قومی صدر جناب نظر عالم کی صدارت میں احتجاجی جلوس نکالا گیا ۔جلوس قلعہ گھاٹ چوک سے روانہ ہو کر کمشنری دفتر تک پہنچااورجلسہ میں تبدیل ہوگیا ۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 20:33:43
جمعےۃ علماء ہند کے جنر ل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکار اور انتظامیہ اقلیتوں کے تحفظ کے سلسلے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 15 Oct 2016 20:23:18
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم ریٹائرڈ میجر رمیش اپادھیائے کی ضمانت عرضداشت پر آج فریقین کی بحث مکمل ہوئی جس کے بعد عدالت نے غیر معینہ مدت کے لیئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy