Wed, 12 Oct 2016 16:41:31
ہندوستان کی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکر کو 20اکتوبر کو بنگ وبھوش سے نوازے جانے کا پروگرام لتا کے بیمار ہونے کی وجہ سے موخرکر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:34:48
کانگریس نے مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو خط لکھ کر ہندوستانی فوج کی طرف سے پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردانہ کیمپوں پر کئے سرجیکل اسٹرائیک پر بی جے پی کی طرف سے سیاست کرنے پر اپنااعتراض درج کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا یہ آپریشن بی جے پی
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:32:28
جموں کشمیر کے ایک وزیر نے تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا کا حال جاننے کے لئے آج اپالو ہسپتال کا دورہ کیا۔اسی ہسپتال میں جے للتا کا علاج چل رہا ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 20:05:11
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے آج کہا کہ جموں کشمیر میں ہندو پناہ گزینوں کو ریاست کے شہریت کے حقوق دیئے جانے چاہئیں اور دہشت گردی کے چلتے وادی چھوڑنے پر مجبور ہوئے کشمیری پنڈتوں کی بازآبادکاری کی جائے ۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 19:59:56
مولانا محمد نوح کی اطلاع کے بموجب کل چینائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الحاج پروفیسر کے ایم قادر محی الدین قومی جنرل سیکریٹری و ریاستی صدرانڈین یونین مسلم لیگ نے کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی زیر قیادت حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل کردہ حلف نامہ شریعت میں بیجا مداخلت کی مذموم کوشش ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 19:28:16
ل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن ظفریاب جیلانی نے کہاہے کہ شرعی قانون کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور مرکزی حکومت تین طلاق کے معاملے پرریفرنڈم کرا سکتی ہے۔ یہاں ایک تقریب کے دوران جیلانی نے نامہ نگاروں سے کہاکہ90فیصدمسلم خواتین شرعی قانون کی حمایت کرتی ہیں۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:59:12
جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ای ڈیآء ی کو نشانہ بنانے کے لئے دہشت گردوں پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد نہیں چاہتے ہیں کہ نوجوان کشمیری لڑکے اور لڑکیاں اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:57:25
لکھنؤ میں پارٹی سربراہ مایاوتی کے جلسہ عام میں شرکت کے بعد بی ایس پی کارکنوں کو لے کر مرزاپور واپس آ رہا ٹرک آج علی الصبح ایک کھڑے ٹرک سے جا ٹکرایا جس سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور 11 خواتین سمیت 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy